تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑْھ" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑْھ

چپٹا پچھلا دانْت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غِذا چبائی جاتی ہے

ڈاڑْھ نَہ لَگْنا

رک : ڈاڑھ نہ لگانا (رک) کا لازم.

ڈاڑْھ نَہ لَگانا

بغیر چبائے نِگل جانا، بغیر چبائے حلق سے اُتار لینا

ڈاڑْھ کَرْم ہونا

اِشتہا کی تسکین ہونا، کَلّا گرم ہونا

ڈاڑْھ گَرْم ہونا

کچھ کھانا

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

ڈاڑْھ لَپَکْنا

حِرص، شدید خواہش حصول

ڈاڑْھ گَرْمانا

لَذّت پانا ، رغبت سے کھانا.

ڈاڑْھ گِر جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ جَھڑ جانا

داڑھ کا جڑ سے اُکھڑ جانا، ڈاڑھ گِرنا

ڈاڑْھ نِکَل جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ گَرْم کَرْنا

تفّنن کے طور پر کُچھ کھانا، نوش کرنا

ڈاڑْھ مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ڈاڑْھ مار مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑْھ کے معانیدیکھیے

ڈاڑْھ

Daa.Dhडाढ़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سمکیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈاڑْھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چپٹا پچھلا دانْت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غِذا چبائی جاتی ہے
  • (سمکیات) مچھلی پکڑنے کے کانٹے کے نوک دار سرے پر اندر کے رُخ ذرا اُٹھا ہوا نکلا آنکڑا جو کھال میں چُبھ جانے کے بعد کانٹے کی نوک کو باہر نکلنے نہیں دیتا
  • قُفل کے کڑے کے مُنْھ کے کھانْچہ جس میں قُفل کا ہڑکا اٹک جاتا اور کڑے کو بند رکھتا ہے
  • سور (خنزیر) کا نکلا ہوا دانت
  • درختوں وغیرہ کی شاخوں سے نیچے نکلنے والی جڑ، درخت کا موٹا تنا

شعر

Urdu meaning of Daa.Dh

  • Roman
  • Urdu

  • chapTaa pichhlaa daan॒ta jo jab.De ke jo.D ke paas hotaa hai aur jis se gazaa chabaa.ii jaatii hai
  • (samakyaat) machhlii paka.Dne ke kaanTe ke nokadaar sire par andar ke ruKh zaraa uThaa hu.a nikla aank.Daa jo khaal me.n chubh jaane ke baad kaanTe kii nok ko baahar nikalne nahii.n detaa
  • qufal ke ka.De ke mun॒ha ke khaan॒chaa jis me.n qufal ka ha.Dakkaa aTak jaataa aur ka.De ko band rakhtaa hai
  • svar (Khinziir) ka nikla hu.a daa.nt
  • daraKhto.n vaGaira kii shaaKho.n se niiche nikalne vaalii ja.D, daraKht ka moTaa tanaa

English meaning of Daa.Dh

Noun, Feminine

  • a grinding tooth at the back of a mammal's mouth, molar, jaw-tooth,  backtooth, grinder
  • (Fishery) a slight embossed edge at the inner end of the fishing hook
  • the liver of lock
  • the outer teeth of pigs
  • a thick tree branch

डाढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चपटा पिछला दाँत जो जबड़े के जोड़ के पास होता है और जो भोजन को चबाता है, दाढ़, चबाने के दाँत
  • (मछलीगीरी) मछली पकड़ने के काँटे के नोकदार सिरे पर अंदरूनी भाग में थोड़ा उठा हुआ निकला अकुसा जो खाल में चुभ जाने के बाद काँटे की नोक को बाहर निकलने नहीं देता
  • ताले के कड़े के मुँह के खाँचे जिसमेंं ताले का खटका अटक जाता है और कड़े को बंद रखता है
  • सुअर का निकला हुआ दाँत
  • वट आदि वृक्षों की शाखाओं से नीचे निकलने वाली जड़, वृक्ष की मोटी शाखा, वरोह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاڑْھ

چپٹا پچھلا دانْت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غِذا چبائی جاتی ہے

ڈاڑْھ نَہ لَگْنا

رک : ڈاڑھ نہ لگانا (رک) کا لازم.

ڈاڑْھ نَہ لَگانا

بغیر چبائے نِگل جانا، بغیر چبائے حلق سے اُتار لینا

ڈاڑْھ کَرْم ہونا

اِشتہا کی تسکین ہونا، کَلّا گرم ہونا

ڈاڑْھ گَرْم ہونا

کچھ کھانا

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

ڈاڑْھ لَپَکْنا

حِرص، شدید خواہش حصول

ڈاڑْھ گَرْمانا

لَذّت پانا ، رغبت سے کھانا.

ڈاڑْھ گِر جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ جَھڑ جانا

داڑھ کا جڑ سے اُکھڑ جانا، ڈاڑھ گِرنا

ڈاڑْھ نِکَل جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ گَرْم کَرْنا

تفّنن کے طور پر کُچھ کھانا، نوش کرنا

ڈاڑْھ مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ڈاڑْھ مار مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone