تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑھی گُھٹوانا" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑھی گُھٹوانا

ڈاڑھی گُھٹنا کا تعدیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھی گُھٹوانا کے معانیدیکھیے

ڈاڑھی گُھٹوانا

Daa.Dhii ghuTvaanaaडाढ़ी घुटवाना

محاورہ

دیکھیے: ڈاڑھی گُھٹْنا

ڈاڑھی گُھٹوانا کے اردو معانی

  • ڈاڑھی گُھٹنا کا تعدیہ

    مثال - میاں مجنوں ڈاڑھی موچھیں لے دفن ہوئے ... اور ڈاڑھی گُھٹوا کر قبر سے نِکلے۔ - با اِیں ہمہ تقدس دونوں حضرات ڈاڑھی گُھٹواتے تھے۔

  • ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف ہونا، ڈاڑھی منڈنا، ڈاڑھی صاف ہونا

डाढ़ी घुटवाना के हिंदी अर्थ

  • डाढ़ी घुटना का सकर्मक

    उदाहरण - मियाँ मजनूँ डाढ़ी मूँछें लें दफ़्न हुए...और डाढ़ी गुटवा कर क़ब्र से निकले। - बा ईं हमा तक़द्दुस दोनों हज़रात डाढ़ी घुटवाते थे।

  • ठोढ़ी और गाल के बाल साफ़ होना, डाढ़ी मुंडना, डाढ़ी साफ़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑھی گُھٹوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑھی گُھٹوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words