تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَف" کے متعقلہ نتائج

کَف

جھاگ، پھین جو پانی دیگ یا انسان کے لبوں پر آتا ہے

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کَفْچَہ

کفگیر‏، چھوٹا کفگیر، بڑی ڈنڈی کا چمچہ نما ظرف جس سے ہنڈیا میں سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَفَرَہ

کافر کی جمع، بہت سے کافر

کَفَّہ

ترازو کا پلڑا

کَفِیدَہ

फटा हुआ, तड़का हुआ, विदीर्ण ।

کَف دَرْدَہَن

رک: کف دردہاں معنی نمبر ۲.

کَفْگِیرَہ

سوراخدار کفچہ جو حلوائیوں کے پاس ہوتا ہے.

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَف بَدَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

کَف جاری ہونا

رک: کف آنا، جھاگ نکلنا.

کَف دَرْدَہاں

جس کے من٘ہ سے لعاب بہتا ہو.

کَف بَر دَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

کَف پَہ کَفْ آنا

لگاتار جھاگ آنا، دمبدم جوش مارنا.

کَف خارِج ہونا

بلغم آنا.

کَفی

مست ، کف در دہاں.

کَفَل گاہ

سرین کا درمیانی حصہ، چوتڑ، سرین.

کَفَک

تلوا یا ہتھیلی

کَفْک

پھین، پھپھوندی

کَفَل

چوتڑ، سرین، پٹھا (عموماً جانور، جیسے: گھوڑے، ہرن وغیرہ کا)

کَفْش

ایک خاص قسم کی جوتی جسے زیرپائی بھی کہتے ہیں، جُوتی، پاپوش، پیزار، نعلین

کَف مُنہ سے بَہْنا

مُن٘ھ سے جھاگ نکلنا، جھاگ لبوں پر آنا.

کَف بَرْگ

(نباتیات) کیلا، کھجور، تاڑ کی قسم کا ایک درخت (انگ: Palm).

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

کَفْنی

کفن کے کپڑے میں سے ایک کپڑا جو مرد اور عورت کے لیے مشترک ہے اور کُرتا کے بطور میت کو پہناتے ہیں

کَفْنا

کفنی جوزیادہ مستعمل ہے، کفن سے مشابہ فقیروں کا ایک لباس

کَفّ

ہتھیلی نیز پَیر کا تلوا، تلوا (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)

کَفْچَۂِ مار

साँप का फन, फण।

کَفی ہارا

مست کر دینے والا.

کَفْشَر

ٹين اور سيسہ کا آميزہ، جست کے برتن

کَفْشِ جَسْتَہ

اونچی ایڑی کے جوتے

کَف بَکَف

شرط بد کر.

کَف بَلَب

رک: کف بہ دہان، جس کا مُن٘ہ جھاگ سے بھرا ہوا ہو، جس کے مُن٘ہ سے تھوک نکل رہا ہو.

کَفاف ہونا

رک: کفاف کرنا، کافی ہونا.

کَفِ مُوسیٰ

یدِ بَیضا.

کَفْچَہ دار

چوڑے پھن والا (سان٘پ).

کَفِیل ہونا

ضامن ہونا، ذمہ دار ہونا، مددگار ہونا

کَفْتَر

کبوتر، کوتر ، حمام.

کَفْشَکْ

تنگ جوتا

کَفْچَہ نُما

(لفظاً) چمچہ جیسا (نباتیات) وہ ورقہ جو راس پر چوڑا اور گول ہو اور اساس کی جانب بتدریج تنگ ہوتا جائے مثلاً خرفہ.

کَفْچَہ کَرنا

شکاری پرند کا سر اور آنکھیں کفچے (چمڑے کی ٹوپی) سے ڈھانپنا.

کَفور

کفر کرنے والا، ناشکرگزار، احسان فراموش

کَفافی

کفاف (رک) سے منسوب، حسبِ ضرورت، کافی، جس سے ضرورت پوری ہو جائے.

کَفِیل

کفالت کرنے والا، ضامن، مددگار

کَفْش خانَہ

اپنے مکان کو انکسار سے کہتے ہیں گویا کہ مخاطب کی جُوتیاں رکھنے کی جگہ، غریب خانہ، انکسار سے اپنے مکان کو کہتے ہیں

کَفاف

اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ

کَفْشِ آہُو

ہرن کا کُھر یا سُم

کَفْچَہ مارنا

کسی چیز کو پکاتے میں گھوٹنا، چلانا، چمچے وغیرہ سے اُلٹنا پُلٹنا.

کَفُ الْہَرَّہ

ایک بُوٹی ہے جو ایک ہاتھ کے قریب لمبی ہوتی ہے، شاخیں چھوتی چھوٹی، پھول پیلا، براق اور خوشبودار اور جڑ اس کی زیتون کے برابر ہوتی ہے

کَف دار

جھاگ دار، جھاگ رکھنے والا

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفَن پَہَنْنا

مرنا، وفات پانا، انتقال کر جانا.

کَف آنا

غصّے ، طیش، گھبراہٹ یا جوش اور کسی طبعی خرابی کے باعث مُن٘ہ سے جھاگ نکلنا.

کَف گیر

ایک آلہ کا نام جس کے دسیلے سے ہان٘ڈی کے اندر سے کوئی چیز نکالنے کا آلہ، ان میں سوراخ دار بھی ہوتے ہیں، ڈوئی

کَفْنانا

مُردے کو کفن پہنانا

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفْشَکی

کشتی کے ایک داؤں کا نام

کَف آنا

۔منھ سے پھین گرنا۔

کَف نُما

ہتھیلی جیسا ؛ (نباتیات) رک: کف دار.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَف کے معانیدیکھیے

کَف

cuffकफ़

  • Roman
  • Urdu

کَف کے اردو معانی

سنسکرت، انگریزی - مذکر

  • ایسی دوہری پٹّی جو آستینوں خصوصاً قمیض کی آستینوں کے سرے پر لگاتے ہیں
  • جھاگ، پھین جو پانی دیگ یا انسان کے لبوں پر آتا ہے
  • لعاب، تھوک، بلغم

Urdu meaning of cuff

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii dohrii paTTii jo aastiino.n Khusuusan qamiiz kii aastiino.n ke sire par lagaate hai.n
  • jhaag, phain jo paanii deG ya insaan ke labo.n par aataa hai
  • lu.aab, thok, balGam

कफ़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अंग्रेज़ी - पुल्लिंग

  • ऐसी दोहरी पट्टी जो आस्तीनों ख़ुसूसन क़मीज़ की आस्तीनों के सिरे पर लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَف

جھاگ، پھین جو پانی دیگ یا انسان کے لبوں پر آتا ہے

کَفَہ

अधकुटी बाल जिसमें दाने हों।

کَفْچَہ

کفگیر‏، چھوٹا کفگیر، بڑی ڈنڈی کا چمچہ نما ظرف جس سے ہنڈیا میں سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَفَرَہ

کافر کی جمع، بہت سے کافر

کَفَّہ

ترازو کا پلڑا

کَفِیدَہ

फटा हुआ, तड़का हुआ, विदीर्ण ।

کَف دَرْدَہَن

رک: کف دردہاں معنی نمبر ۲.

کَفْگِیرَہ

سوراخدار کفچہ جو حلوائیوں کے پاس ہوتا ہے.

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَف بَدَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

کَف جاری ہونا

رک: کف آنا، جھاگ نکلنا.

کَف دَرْدَہاں

جس کے من٘ہ سے لعاب بہتا ہو.

کَف بَر دَہاں

(کنایۃً) پُرجوش، غضبناک، منہ زور.

کَف پَہ کَفْ آنا

لگاتار جھاگ آنا، دمبدم جوش مارنا.

کَف خارِج ہونا

بلغم آنا.

کَفی

مست ، کف در دہاں.

کَفَل گاہ

سرین کا درمیانی حصہ، چوتڑ، سرین.

کَفَک

تلوا یا ہتھیلی

کَفْک

پھین، پھپھوندی

کَفَل

چوتڑ، سرین، پٹھا (عموماً جانور، جیسے: گھوڑے، ہرن وغیرہ کا)

کَفْش

ایک خاص قسم کی جوتی جسے زیرپائی بھی کہتے ہیں، جُوتی، پاپوش، پیزار، نعلین

کَف مُنہ سے بَہْنا

مُن٘ھ سے جھاگ نکلنا، جھاگ لبوں پر آنا.

کَف بَرْگ

(نباتیات) کیلا، کھجور، تاڑ کی قسم کا ایک درخت (انگ: Palm).

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

کَفْنی

کفن کے کپڑے میں سے ایک کپڑا جو مرد اور عورت کے لیے مشترک ہے اور کُرتا کے بطور میت کو پہناتے ہیں

کَفْنا

کفنی جوزیادہ مستعمل ہے، کفن سے مشابہ فقیروں کا ایک لباس

کَفّ

ہتھیلی نیز پَیر کا تلوا، تلوا (فارسی اور اردو میں بھی اس معنی میں مستعمل)

کَفْچَۂِ مار

साँप का फन, फण।

کَفی ہارا

مست کر دینے والا.

کَفْشَر

ٹين اور سيسہ کا آميزہ، جست کے برتن

کَفْشِ جَسْتَہ

اونچی ایڑی کے جوتے

کَف بَکَف

شرط بد کر.

کَف بَلَب

رک: کف بہ دہان، جس کا مُن٘ہ جھاگ سے بھرا ہوا ہو، جس کے مُن٘ہ سے تھوک نکل رہا ہو.

کَفاف ہونا

رک: کفاف کرنا، کافی ہونا.

کَفِ مُوسیٰ

یدِ بَیضا.

کَفْچَہ دار

چوڑے پھن والا (سان٘پ).

کَفِیل ہونا

ضامن ہونا، ذمہ دار ہونا، مددگار ہونا

کَفْتَر

کبوتر، کوتر ، حمام.

کَفْشَکْ

تنگ جوتا

کَفْچَہ نُما

(لفظاً) چمچہ جیسا (نباتیات) وہ ورقہ جو راس پر چوڑا اور گول ہو اور اساس کی جانب بتدریج تنگ ہوتا جائے مثلاً خرفہ.

کَفْچَہ کَرنا

شکاری پرند کا سر اور آنکھیں کفچے (چمڑے کی ٹوپی) سے ڈھانپنا.

کَفور

کفر کرنے والا، ناشکرگزار، احسان فراموش

کَفافی

کفاف (رک) سے منسوب، حسبِ ضرورت، کافی، جس سے ضرورت پوری ہو جائے.

کَفِیل

کفالت کرنے والا، ضامن، مددگار

کَفْش خانَہ

اپنے مکان کو انکسار سے کہتے ہیں گویا کہ مخاطب کی جُوتیاں رکھنے کی جگہ، غریب خانہ، انکسار سے اپنے مکان کو کہتے ہیں

کَفاف

اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ

کَفْشِ آہُو

ہرن کا کُھر یا سُم

کَفْچَہ مارنا

کسی چیز کو پکاتے میں گھوٹنا، چلانا، چمچے وغیرہ سے اُلٹنا پُلٹنا.

کَفُ الْہَرَّہ

ایک بُوٹی ہے جو ایک ہاتھ کے قریب لمبی ہوتی ہے، شاخیں چھوتی چھوٹی، پھول پیلا، براق اور خوشبودار اور جڑ اس کی زیتون کے برابر ہوتی ہے

کَف دار

جھاگ دار، جھاگ رکھنے والا

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفَن پَہَنْنا

مرنا، وفات پانا، انتقال کر جانا.

کَف آنا

غصّے ، طیش، گھبراہٹ یا جوش اور کسی طبعی خرابی کے باعث مُن٘ہ سے جھاگ نکلنا.

کَف گیر

ایک آلہ کا نام جس کے دسیلے سے ہان٘ڈی کے اندر سے کوئی چیز نکالنے کا آلہ، ان میں سوراخ دار بھی ہوتے ہیں، ڈوئی

کَفْنانا

مُردے کو کفن پہنانا

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفْشَکی

کشتی کے ایک داؤں کا نام

کَف آنا

۔منھ سے پھین گرنا۔

کَف نُما

ہتھیلی جیسا ؛ (نباتیات) رک: کف دار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone