تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْنی" کے متعقلہ نتائج

کَفْنی

کفن کے کپڑے میں سے ایک کپڑا جو مرد اور عورت کے لیے مشترک ہے اور کُرتا کے بطور میت کو پہناتے ہیں

کَفْنی نُما

کفنی جیسا، فقیروں کے کُرتے جیسا لباس، سیدھی سادی تراش کا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْنی کے معانیدیکھیے

کَفْنی

kafniiकफ़्नी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَفْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کفن کے کپڑے میں سے ایک کپڑا جو مرد اور عورت کے لیے مشترک ہے اور کُرتا کے بطور میت کو پہناتے ہیں
  • فقیروں کے گلے میں پہننے کا کفن نما لباس جو بیچ میں سے ترشا ہوا ہوتا ہے
  • ماتمی لباس جو سیاہ ہوتا ہے

Urdu meaning of kafnii

  • Roman
  • Urdu

  • kafan ke kap.De me.n se ek kap.Daa jo mard aur aurat ke li.e mushtark hai aur kartaa ke bataur mayyat ko pahnaate hai.n
  • faqiiro.n ke gale me.n pahanne ka kafan numaa libaas jo biich me.n se trishaa hu.a hotaa hai
  • maatamii libaas jo syaah hotaa hai

English meaning of kafnii

Noun, Feminine

  • an unstitched shirt from shoulder to knees as an essential part of shroud
  • an unstitched shirt worn by some fakirs
  • black mourning dress

कफ़्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कफ़न के कपड़े में से एक कपड़ा जो स्त्री-पुरुष के लिए एक ही होता है और कुर्ता की भाँती शव को पहनाते हैं, वह कपड़ा जो शव के गले में लपेटा या बाँधा जाता है
  • साधुओं के पहनने का एक कपड़ा जो बिना सिला हुआ होता है
  • मातमी लिबास (शोक परिधान) जो काला होता है

کَفْنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفْنی

کفن کے کپڑے میں سے ایک کپڑا جو مرد اور عورت کے لیے مشترک ہے اور کُرتا کے بطور میت کو پہناتے ہیں

کَفْنی نُما

کفنی جیسا، فقیروں کے کُرتے جیسا لباس، سیدھی سادی تراش کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone