تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْچَہ" کے متعقلہ نتائج

کَفْچَہ

کفگیر‏، چھوٹا کفگیر، بڑی ڈنڈی کا چمچہ نما ظرف جس سے ہنڈیا میں سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَفْچَہ دار

چوڑے پھن والا (سان٘پ).

کَفْچَہ نُما

(لفظاً) چمچہ جیسا (نباتیات) وہ ورقہ جو راس پر چوڑا اور گول ہو اور اساس کی جانب بتدریج تنگ ہوتا جائے مثلاً خرفہ.

کَفْچَہ کَرنا

شکاری پرند کا سر اور آنکھیں کفچے (چمڑے کی ٹوپی) سے ڈھانپنا.

کَفْچَہ مارنا

کسی چیز کو پکاتے میں گھوٹنا، چلانا، چمچے وغیرہ سے اُلٹنا پُلٹنا.

کَفْچَۂِ مار

साँप का फन, फण।

سَر کَفْچَہ کَرْنا

سر کو ہتھیلی بنا لینا ، ہتھیلی کی طرح سر پھیلا لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْچَہ کے معانیدیکھیے

کَفْچَہ

kafchaकफ़चा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَفْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کفگیر‏، چھوٹا کفگیر، بڑی ڈنڈی کا چمچہ نما ظرف جس سے ہنڈیا میں سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں
  • پھن، سانپ کا پھن
  • کمان کے چلّے کا درمیانی حصّہ جو عموماً چمڑے کا ہوتا ہے اور اس میں تیر جما کر چلایا جاتا ہے
  • (کنایۃً) چپّو، پتوار
  • چمڑے کی ٹوپی، جو غلیل میں اور شکاری پرندوں کےسر یا آنکھوں پر باندھی جاتی ہے نیز چلّہ، تانت

Urdu meaning of kafcha

  • Roman
  • Urdu

  • kafgiir, chhoTaa kafgiir, ba.Dii DanDii ka chamcha numaa zarf jis se hanDiyaa me.n se saalan vaGaira nikaalte hai.n
  • phan, saa.np ka phan
  • kamaan ke chale ka daramyaanii hissaa jo umuuman cham.De ka hotaa hai aur is me.n tiir jamaa kar chalaayaa jaataa hai
  • (kanaa.en) chappuu, patvaar
  • cham.De kii Topii, jo Galiil me.n aur shikaarii parindo.n kesar ya aa.nkho.n par baandhii jaatii hai niiz chala, taant

English meaning of kafcha

Noun, Masculine

  • a small ladle, spoon
  • hood (of a cobra)
  • skimmer
  • (metaphorically) rudder

कफ़चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कफ़गीर, डोई, चमचा, साँप को फन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفْچَہ

کفگیر‏، چھوٹا کفگیر، بڑی ڈنڈی کا چمچہ نما ظرف جس سے ہنڈیا میں سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَفْچَہ دار

چوڑے پھن والا (سان٘پ).

کَفْچَہ نُما

(لفظاً) چمچہ جیسا (نباتیات) وہ ورقہ جو راس پر چوڑا اور گول ہو اور اساس کی جانب بتدریج تنگ ہوتا جائے مثلاً خرفہ.

کَفْچَہ کَرنا

شکاری پرند کا سر اور آنکھیں کفچے (چمڑے کی ٹوپی) سے ڈھانپنا.

کَفْچَہ مارنا

کسی چیز کو پکاتے میں گھوٹنا، چلانا، چمچے وغیرہ سے اُلٹنا پُلٹنا.

کَفْچَۂِ مار

साँप का फन, फण।

سَر کَفْچَہ کَرْنا

سر کو ہتھیلی بنا لینا ، ہتھیلی کی طرح سر پھیلا لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone