تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْش" کے متعقلہ نتائج

کَفْش

ایک خاص قسم کی جوتی جسے زیرپائی بھی کہتے ہیں، جُوتی، پاپوش، پیزار، نعلین

کَفْش خانَہ

اپنے مکان کو انکسار سے کہتے ہیں گویا کہ مخاطب کی جُوتیاں رکھنے کی جگہ، غریب خانہ، انکسار سے اپنے مکان کو کہتے ہیں

کَفْشَر

ٹين اور سيسہ کا آميزہ، جست کے برتن

کَفْش گَر

جُوتے بنانے والا، کفش دوز؛ کفش ساز، موچی.

کَفْش کَن

جُوتا اُتارنے والا، وہ شخص جو مزارات وغیرہ (درگاہ) کے باہر زائر کے جُوتے اُتروا کر اپنے پاس حفاظت سے رکھتا ہے

کَفْشَکْ

تنگ جوتا

کَفْش کاری ہونا

جُوتے پڑنا، ذلیل و رُسوا ہونا

کَفْش دوز

جوتے گانٹھنے والا، جُوتا ٹاکنے والا، جوتوں کی مرمت کرنے والا، جُوتی بنانے والا، موچی

کَفْش پُوْش

فریبی، مکار اور چالاک شخص

کَفْشِ جَسْتَہ

اونچی ایڑی کے جوتے

کَفْشَکی

کشتی کے ایک داؤں کا نام

کَفْشِ آہُو

ہرن کا کُھر یا سُم

کَفْش گِیر

کَفْش دار

کَفْش کار

جوتے مارنے والا

کَفْش بان

جوتوں کی حفاظت کرنے والا

کَفْش کَنی

جوتے حفاظت سے رکھنا

کَفْش دوزی

کفش دوز کا کام، جوتی بنانے کا کام، موچی کا پیشہ

کَفْش کاری

جُوتے مارنے کا عمل، جُوتے مارنا، جُوتے چلانا

کَفْش سازی

کفش دوزی، جُوتے بنانا، جُوتے بنانے کا پیشہ یا کام

کَفْش نَشِیْن

(لفظاً) جوتوں میں بیٹھنے والا

کَفْش بَرسرِ کَشْف

کشف کے سر پر جوتی (اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی کشف کا دعویٰ کرے)

کَفْش بَرْدار

(لفظاً) جُوتی اُٹھانے والا

کَفْش بَرْداری

کفش بردارکا کام، جوتیاں اُٹھانا، خدمت کرنا، تعظیماً کسی بڑے کی جوتی اٹھانا یا صحیح کرنا، عقیدت

کَفْشِ پا

پاؤں کی جوتی، مطلق پاپوش

کَفْش کاری کَرنا

جُوتے مارنا، سزا دینا، بے عزت کرنا، ذلیل کرنا

گُلِ کَفْش

گُل پاپوش، نعل دار جوتی

بَغْدادی کَفْش

ہلکا پھلکا سلیپر

زیرِ کَفْش دَھرنا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

زیرِ کَفْش دَھر لینا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْش کے معانیدیکھیے

کَفْش

kafshकफ़्श

اصل: فارسی

کَفْش کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک خاص قسم کی جوتی جسے زیرپائی بھی کہتے ہیں، جُوتی، پاپوش، پیزار، نعلین

شعر

English meaning of kafsh

Noun, Masculine, Feminine

  • shoes, slippers, sandals

कफ़्श के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

کَفْش کے مترادفات

کَفْش کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone