تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَف پائی" کے متعقلہ نتائج

کَف پائی

ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَف پائی کے معانیدیکھیے

کَف پائی

kaf-paa.iiकफ़-पाई

نیز - کَفِ پائی

اصل: فارسی

موضوعات: جوتا

کَف پائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی پتلی ایڑی کی جوتی، سلیپر، زیرپائی (عموماً عورتیں پہنا کرتی ہیں) اس کو سلیپر یا زیر پائی کہتے ہیں
  • (مرغ بازی) مرغ کے پنجے کے نیچے کی گدی یعنی کھال میں سخت گانٹھ پیدا ہو جانا جو چلنے میں تکلیف دینے لگے، تلواسنا

English meaning of kaf-paa.ii

Noun, Feminine

  • low-heeled slipper, slippers
  • bastinade

कफ़-पाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पतली एड़ी की जूती, स्लीपर, ज़ेरपाई (प्रायः औरतें पहना करती हैं )
  • ( मुर्ग़बाज़ी) पक्षियों के पंजे के नीचे की गद्दी अर्थात त्वचा में सख़्त गाँठ पड़ जाती है जो चलने में पीड़ा देने लगे, तलवास्ना

کَف پائی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَف پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَف پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words