تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں

جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن یا موت کا وقت قریب آگیا ہے

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں

یعنی یہاںکوئی نہیں آ سکتا ، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے ، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا ؛ بڑے ادب کا مقام ہے (جہاں نہایت احتیاط یا کمال و جلال ہو وہاں یہ بولا جاتا ہے

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں

chyuu.nTii ke par nikle hai.nच्यूँटी के पर निकले हैं

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں کے اردو معانی

  • جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن یا موت کا وقت قریب آگیا ہے

    مثال میں آج کئی دن سے طرح دے رہا ہوں، چیونٹی کو پر لگے ہیں۔ یہ مثل نہیں سنی، چیونٹی کے پر نکلے ہیں یہ وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی شیخی مارتا ہے اور اس کی موت آ پہنچتی ہے۔

Urdu meaning of chyuu.nTii ke par nikle hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • jab kamzarf aadamii bahut shekhii maartaa hai to us vaqt kahte hai.n yaanii shaamat ke din ya maut ka vaqt qariib aagyaa hai

च्यूँटी के पर निकले हैं के हिंदी अर्थ

  • जब कमज़र्फ़ आदमी बहुत शेख़ी मारता है तो उस वक़्त कहते हैं अर्थात विपत्ति के दिन और मौत का समय नज़दीक आ गया है

    उदाहरण मैं आज कई दिन से तरह दे रहा हूँ, च्यूँटी को पर लगे हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں

جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن یا موت کا وقت قریب آگیا ہے

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں

یعنی یہاںکوئی نہیں آ سکتا ، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے ، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا ؛ بڑے ادب کا مقام ہے (جہاں نہایت احتیاط یا کمال و جلال ہو وہاں یہ بولا جاتا ہے

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہیں

بہت عجلت میں ہیں ، جلدی میں ہیں ۔

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

جھونکے نِینْد کے سُولی پَر آتے ہَیں

نینْد کے وقت نینْد پر حال میں آتی ہے

جَب چیونٹی کے مَرنے کے دِن قرِیب آتے ہَیں تو اُس کے پَر نِکَلْتے ہَیں

آدمی خود اپنی مصیبت کو دعوت دیتا ہے ، ایسا کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں جس کا انجام خرابی ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی کے پَر نِکْلے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone