تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں

یعنی یہاںکوئی نہیں آ سکتا ، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے ، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا ؛ بڑے ادب کا مقام ہے (جہاں نہایت احتیاط یا کمال و جلال ہو وہاں یہ بولا جاتا ہے

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں کے معانیدیکھیے

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں

yahaa.n farishte ke par jalte hai.nयहाँ फ़रिश्ते के पर जलते हैं

  • Roman
  • Urdu

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں کے اردو معانی

  • یعنی یہاںکوئی نہیں آ سکتا ، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے ، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا ؛ بڑے ادب کا مقام ہے (جہاں نہایت احتیاط یا کمال و جلال ہو وہاں یہ بولا جاتا ہے

Urdu meaning of yahaa.n farishte ke par jalte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • yaanii yahaa.n ko.ii nahii.n aa saktaa, us jagah kisii kii rasaa.ii aur pahunch nahii.n hai, yahaa.n parindaa par nahii.n maar saktaa ; ba.De adab ka muqaam hai (jahaa.n nihaayat ehtiyaat ya kamaal-o-jalaal ho vahaa.n ye bolaa jaataa hai

यहाँ फ़रिश्ते के पर जलते हैं के हिंदी अर्थ

  • यानी यहां कोई नहीं आ सकता, उस जगह किसी की रसाई और पहुंच नहीं है, यहां परिंदा पर नहीं मार सकता , बड़े अदब का मुक़ाम है (जहां निहायत एहतियात या कमाल-ओ-जलाल हो वहां ये बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں

یعنی یہاںکوئی نہیں آ سکتا ، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے ، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا ؛ بڑے ادب کا مقام ہے (جہاں نہایت احتیاط یا کمال و جلال ہو وہاں یہ بولا جاتا ہے

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَہاں فَرِشتے کے پَر جَلتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone