تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

چِیُوْن٘ٹی کے پَر نِکْلے ہیں

جب کم ظرف آدمی بہت شیخی مارتا ہے تو اس وقت کہتے ہیں یعنی شامت کے دن اور موت کا وقت قریب آگیا ہے

چِیُوْن٘ٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا ، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے جانور کھا جاتے ہیں .

چِیُوْن٘ٹی کے اَن٘ڈے پُھوٹْنا

چھوٹے چھوٹے سفید بال نکل آنا

چِیُوْن٘ٹی کے پَر لَگْنا

شامت آنا ، موت کا وقت قریب آنا.

چِیُوْن٘ٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا ، موت کا وقت قریب آنا.

چِیُوْن٘ٹی بھی دَبْنے پَر کاٹْتی ہے

کمزور شخص بھی تن٘گ آنے پر مقابلہ کرتا ہے

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

مَوت کے دَہانے پَر کَھڑا ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، بہت خطرے میں ہونا

توپ کے مُن٘ھ پَر

رک : توپ کے مہرے پر، مصیبت کے سامنے.

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

دھار کے رُخ پَر بَہْنا

زمانے کی روش کے مطابق کام کرنا ، عام رجحان کی پیروی کرنا.

ہَوا کے رُخ پَر چَلنا

زمانے کے ساتھ چلنا ، حالات کا جائزہ لے کر کام کرنا، وقت اور حالات کے موافق عمل کرنا نیز موقع پرست ہونا ۔

مَوت کے کِنارے پَر پَہُنْچْنا

مرنے کے قریب ہونا

آن٘کھ کے اِشارے پَر

ادانیٰ عندیہ پا کر، تیور سے منشات پہچان کر (بیشتر چلنا کے ساتھ مستعمل) .

ہَوا کے دوش پَر

کھلی ہوا میں، کھلے جگہ میں

کُھون٘ٹے کے بَل پَر کُودْنا

کسی کی حمایت پر گھمنڈ کرنا ، کسی کی پشت پناہی پر پھولنا ، کسی کے برتے پر اِترانا .

چِیُوْن٘ٹی کی آواز عَرْش پَر

مظلوم کی آواز کا اثر بہت بڑا ہوتا ہے .

کے مُتَرادِف ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر

نہایت تیز رفتار ، عجلت میں ، تیز تیز ۔

باوْ کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا .

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا ، نہایت جلدی میں ہونا ۔

مَن کے چیتے ہونا

دل کی خواہش کے مطابق کوئی کام ہو جانا ، دل کی خواہش بر آنا ، دل کی خواہش پوری ہونا

جِگَر کے پار ہونا

جِینے کے لالے ہونا

رک: جان کے لالے پڑنا.

مَوت کے کِنارے ہونا

مرنے کے قریب ہونا

کُوٹ کے بَھرا ہونا

۔(کنایۃً) کوئی صفت کامل طورپر ہونا۔

چِیُوْن٘ٹی چَلی پَراگ نَہانے

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی موقع پر مستعمل.

کَہہ کے گُنَہْگار ہونا

بیجا بات کہنا، بے نتیجہ بات کہنا، کہہ کے پچھتانا

اُمَن٘گ پَر ہونا

مست ہونا ، جوان ہونا ،جوانی کے جوش میں بھرنا، شباب پرہونا .

آبْرُو کے دَرْپے ہونا

رک: آبرو کا لاگو ہونا.

پُھول کے کُپّا ہونا

بہت پھول جانا .

کال کے بَس ہونا

وقت کے تابع ہونا ، زمانے کے تقاضے سے مجبور ہونا ، موقع کے موافق کرنا ؛ موت کے پھندے میں پھن٘سنا .

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

کَمان کے دَرْپے ہونا

تیر اندازی سکیھنے کی طرف توجہ کرنا ، تیراندازی کی مشق کرنا .

دِل کے پار ہونا

دل پر اثر کرنا، دل کو تڑپانا

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا

کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔

لَن٘گَر پَر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر ڈالے ہونا

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

نِشان کے نِیچے ہونا

جھنڈے تلے جمع ہونا ۔

زَمِین کے بَرابَر ہونا

زمین کے برابر کر دینا (رک) کا لازم ۔

خُدا کے مارے ہونا

بد قسمت ہونا، مصیبت زدہ ہونا

دَم کے ساتھ ہونا

پیچھا نہ چھوڑنا، ہر وقت ساتھ ہونا

کَھری چارپائی پَر سو کے آئے ہو

۔جب کوئی شخص خواہ مخواہ بد مزاجی کی باتیں کرتاہے، اُس سے کہتے ہیں کہ کھری چارپائی پر سو کے تو نہیں آئے ہو یعنی یہ بد مزاجی بد خوابی کا نتیجہ تو نہیں ہے۔

کِسی کے سَر ہونا

کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

زِیسْت کے لالے ہونا

جان خطرے میں ہونا، جینے کے لالے پڑنا

جان کے اَنْجان ہونا

روٹِیوں کے لالے ہونا

روزی کا حصول مشکل ہونا ، معاش کی تن٘گی ہونا ، تنگدستی ہونا.

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

گَنْجے کے ناخُن ہونا

رک : گنجے کو ناخن ملنا.

رائے کے خِلاف ہونا

تجویز کے مطابق نہ ہونا، مشورے کے برعکس ہونا

ماتھے کے بِیچ لِکھا ہونا

تقدیر کا لکھا ہونا.

تِیر کَلیجے کے پار ہونا

۔(مجازاً) بہت صدمہ پہنچنا۔ بہت ایذا ہونا۔ کسی بات کا بہت ناگوار ہونا۔ ؎

مَجنُون کے بھی چَچا ہونا

مجنوں سے بھی بڑھ کر پکا عاشق ، جنونی ، دھن کا پکا ۔

گُھل گُھل کے تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

جِیبھ کے تَلے جِیبھ ہونا

کبھی کچھ کہنا کبھی کچھ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا کے معانیدیکھیے

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

chyuu.nTii ke par honaaच्यूँटी के पर होना

محاورہ

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا کے اردو معانی

  • رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

च्यूँटी के पर होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : च्यूँटी के पर निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words