تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں کے معانیدیکھیے

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

vahaa.n farishto.n ke bhii par jalte hai.nवहाँ फ़रिश्तों के भी पर जलते हैं

نیز : یہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں, یَہاں فَرِشتوں کے پَر جَلتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں کے اردو معانی

  • اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا
  • ان کا اتنا رعب ہے کہ وہاں جانے کی کوئی جرأت نہیں کر سکتا
  • اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا، بڑے ادب کا مقام ہے
  • ایسی جگہ جہاں کام کرنے یا پہنچنے میں بڑے بڑے بھی گھبراتے ہیں

Urdu meaning of vahaa.n farishto.n ke bhii par jalte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • is jagah ko.ii nahii.n ja saktaa
  • in ka itnaa rob hai ki vahaa.n jaane kii ko.ii jurrat nahii.n kar saktaa
  • is jagah kisii kii rasaa.ii aur pahunch nahii.n hai, yahaa.n parindaa par nahii.n maar saktaa, ba.De adab ka muqaam hai
  • a.isii jagah jahaa.n kaam karne ya pahunchne me.n ba.De ba.De bhii ghabraate hai.n

वहाँ फ़रिश्तों के भी पर जलते हैं के हिंदी अर्थ

  • उस जगह कोई नहीं जा सकता, उनका इतना रौब है कि वहाँ जाने की कोई हिम्मत नहीं कर सकता
  • उन का इतना वरचस्व है कि वहाँ जाने की कोई साहस नहीं कर सकता
  • इस जगह किसी की पहुँच नहीं है, यहाँ परिंदा पर नहीं मार सकता, बड़े विनीत व्यवहार एवं शिष्टता की जगह है
  • ऐसी जगह जहाँ काम करने या पहुँचने में बड़े-बड़े भी घबराते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

اُس جگہ کوئی نہیں جا سکتا

یَہاں حَضرَت جِبْرائِیل کے بھی پَر جَلتے ہیں

یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہاں فَرِشتوں کے بھی پَر جَلتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone