تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹکی چُٹکی" کے متعقلہ نتائج

چُٹْکی

(کوئی چیز اٹھانے یا پکڑنے کے لیے) ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل انگلی کے ملائے ہوئے سرے نیز ان کی گرفت

چُٹْکی میں

چٹکیوں میں جو زیادہ مستعمل ہے

چُٹکی چُٹکی

چٹکی معنی نمبر ۴ کی تکرار، تھوڑا، تھورا

چُٹکی پھینک

خیرات کرنے کا دیہاتی طریقہ (چولھے کے قریب ایک مٹی کی ہانڈی رکھی رہتی ہے روٹی پکانے سے پہلے ایک چٹکی آتا اس میں ڈال کر باقی گوندھ لیا جاتا ہے اور ہفتہ کے ہفتہ یہ آٹا خیرات کر دیا جاتا ہے

چُٹْکی بَھر

اس قدر جو ان٘گوٹھے اور اس سے متصل ایک یا دو انگلیوں کے اوپر کے پوروں کے بیچ میں سمائے، بہت قلیل، تھوڑا سا

چُٹکی چَھلّا

چوڑا چھلا جو پاؤں کی انگلیوں میں پہنا جاتا ہے

چُٹْکی بَھرمیں

ذرا سی دیر میں، لمحے یا لحظے میں

چُٹْکی کا لَن٘گُور

ایک کھلونا جو چٹکی دبانے سے حرکت کرتا ہے

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا، اختیار میں ہونا

چُٹْکی بَجانے میں

ذرا سی دیر میں، دیکھتے ہی دیکھتے، آن کی آن میں ، فوراً

چُٹْکی میں مَسَلْنا

سفوف بنا ڈالنا، ایذا پہنچانا

چُٹْکی توڑْنا

ہاتھ کے انگوٹھے اور اس سے متصل کلمے کی انگلی سے جسم کے کسی حصے کو پکڑ کر مسلنا یا نوچنا

چُٹْکی اُڑانا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

چُٹْکی مَنْجی ہُوئی ہونا

تیر کمان کے فن سے واقف ہونا

چُٹْکی میں اُڑانا

ہنسی مذاق میں ٹالنا، چٹکیوں میں اڑانا، بے وقوف اور غیر اہم جاننا

چُٹکی چَڑھانا

کپڑے کو دونوں ہاتھوں کی متصل چٹکیوں سے پکڑ کر پھاڑنا، نیا کپڑا انگلیوں سے پھاڑ کر تھان سے اُتارنا

چُٹْکی کا گوکْھرُو

(گوٹا سازی) موٹے بادلے سے بنایا ہوا ایک قسم کا گو گھرو

چُٹْکی پَر اُڑانا

چُٹْکِی پر اُڑا دینا

دھوکا دینا، جل دینا

چُٹْکی مارے لَہُو ٹَپَکْتا ہے

بدن میں اسی قدر خون ہے کہ چٹکی لو تو خون نکلے

چُٹْکی پَر

چُٹکی دینا

(خیاطی) (تُرپائی کے لیے) سیون کو موڑنا، گوٹےلچکے وغیرہ کو موڑ کر گوکھرو بنانا

چُٹْکی لینا

طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا

چُٹْکی مارْنا

انگوٹھے کو بیچ کی انگلی سے ملا کر آواز پیدا کرنا، اشارہ کرنا

چُٹْکی کاٹْنا

رک : چٹکی بھرنا ، چٹکی لینا .

چُٹکی پَھلنا

بدن کے جس حصے پر نوچا جائے وہاں زخم ہو جانا

چُٹْکی تورْنا

چُٹْکی بَھرنا

چُٹکی لَگانا

چُٹْکی بَجانا

چُٹْکی بَجانے

چُٹکی بَجاتے

بہت جلد، فوراً، آن کی آن میں

چُٹْکی بَھر لینا

انگوٹھے اور انگلی سے دوسرے کا گوشت مسلنا

چُٹْکیُوں

ہاتھ کے ان٘گوٹھے اور اس کے برابر کی ان٘گلی سے کسی چیز کو دبالے مسلنے یا نوچنے کا عمل

چُٹْکِیاں

چٹکی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

چُٹْکیُوں ہی چُٹْکیوں میں

نہایت آسانی سے ، ہن٘سی ہن٘سی میں، مذاق ہی مذاق میں.

چُٹْکیُوں میں

ذرا دیر میں، آناً فاناً، فوراً، دیکھتے ہی دیکھتےدم کے دم میں، ترت

چُٹْکِیا

چٹکی چٹکی آٹا خیرات دینے یا لینے والا ، فقیر ، بھک من٘گا.

چُٹْکِیُوں میں اُوڑایا جانا

چُٹْکِیوں میں کام کَرْنا

بہت جلدی کام پورا کرنا، اشارے کے ساتھ کام پورا کرنا

چُٹْکِیوں میں کام ہونا

بہت جلدی کام پورا ہونا، اشارے کے ساتھ کام پورا ہونا

چُٹْکیُوں میں اُڑْنا

چٹکیوں میں اڑانا کا لازم

چُٹْکِیوں میں اُڑانا

چُٹْکِیُوں میں اُوڑانا

چُٹْکیُوں میں اَڑا ڈالْنا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا، تہس نہس کر دینا، مٹا ڈالنا

چُٹْکِیُوں میں اُڑایا جانا

چُٹْکیُوں سے مَلنا

چٹکیوں سے مسلنا یا رگڑنا ، چٹکی سے رگڑ کر صاف کر کے پرکھنا.

چُٹْکیُوں پَر نَچانا

چُٹْکِیاں لینا

چُٹْکِیاں بَجْنا

چٹکیاں بجانا کا لازم

چُٹْکِیاں بَجانا

جمائی کی کیفیت کو ختم کرنا (بعض لوگ جمائی آتے وقت چٹکی بجاتے ہیں تاکہ جمائی کی کیفیت جلد ختم ہو جائے)

چُٹْکیُوں میں اُڑا دینا

چُٹْکیُوں پَر اُڑانا

ہَلْکی چُٹْکی

۔مونث۔ کپڑے کا سینے کے بعد کم تاتنا۔ اور جھول چھوڑ دیناکی جگہ۔؎

آواز چُٹْکی

خفیف چوٹ

فَقِیری چُٹْکی

سہل نسخہ، آسان علاج

پیچ چُٹْکی

اسکرو کلپ ، پیچ دار کلپ.

دُکْھتی چُٹْکی

موٹر یا پتے کی بات جو تیر و نشتر کی طرح دل میں چُبھے، تکلیف دہ بات .

میں چُٹکی لینا

Empty String....

ناس کی چٹکی

نسوار (تمباکو کا سفوف) جو انگوٹھے اور انگلی کے ساتھ اُٹھا کر ناک میں چڑھائی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹکی چُٹکی کے معانیدیکھیے

چُٹکی چُٹکی

chuTkii-chuTkiiचुटकी-चुटकी

وزن : 2222

مادہ: چُٹْکی

  • Roman
  • Urdu

چُٹکی چُٹکی کے اردو معانی

صفت

  • چٹکی معنی نمبر ۴ کی تکرار، تھوڑا، تھورا

Urdu meaning of chuTkii-chuTkii

  • Roman
  • Urdu

  • chuTkii maanii nambar ४ kii takraar, tho.Daa, thoraa

English meaning of chuTkii-chuTkii

Adjective

  • little by little, in small quantities

चुटकी-चुटकी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चुटकी, थोड़ा, थोरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹکی چُٹکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹکی چُٹکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone