تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُٹْکی لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکی لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چُٹْکی
چُٹْکی لینا کے اردو معانی
- طنز کرنا، مذاق اڑانا، چبھتی ہوئی بات کہنا، ستانا
- (مجازاً) چبھتی ہوئی بات کہنا جو دل و دماغ کو ناگوار گذرے
- چھیڑنا
- چپکے سے چٹکی بھر کر کسی نکتے کی طرف متوجہ کرنا یا کسی بات سے روکنا
- کسی بات کا خیال پیدا کرنا، کسی جذبے کو ابھارنا، احساس دلانا
English meaning of chuTkii lenaa
- say something pinching or sarcastic or witty
चुटकी लेना के हिंदी अर्थ
- व्यंग करना, उपहास करना, चुभती हुई बात कहना या सताना
- (लाक्षणिक) चुभती हुई बात कहना जो दिल-ओ-दिमाग़ को अप्रिय लगे
- छेड़ना
- चुपके से चुटकी भरकर किसी भेद की ओर ध्यान कराना या किसी बात से रोकना
- किसी बात को विचार उत्पन्न करना, किसी जोश को उभारना, बोध कराना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُٹْکی لینا)
چُٹْکی لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔