تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُٹْکیُوں پَر اُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکیُوں پَر اُڑانا کے معانیدیکھیے
چُٹْکیُوں پَر اُڑانا کے اردو معانی
- خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا
- ذرا سی دیر میں حل کر دینا، فوراً طے کر دینا، دیکھتے ہی دیکھتےنمٹا دینا یا بھگتا دینا
- روپے کا پرکھنا، سکے کا کھوٹا کھرا پرکھنا
चुटकियों पर उड़ाना के हिंदी अर्थ
- आदर न करना, तुच्छ न समझना, अनदेखा करना, (किसी की) थोड़ी भी परवाह न करना, मूल्य शेष न रखना, मज़ाक उड़ाना
- थोड़ी सी देर में समाधान कर देना, तुरंत निश्चित कर देना, देखते ही देखते निमटा देना या भुगता देना
- रुपये का परखना, सिक्के का खोटा खरा परखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُٹْکیُوں پَر اُڑانا)
چُٹْکیُوں پَر اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔