تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْکِیوں میں اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

چُٹْکِیوں میں اُڑانا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

بات چُٹْکِیوں میں اُڑانا

کسی بات یا معاملے کو ہن٘سی میں ٹالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکِیوں میں اُڑانا کے معانیدیکھیے

چُٹْکِیوں میں اُڑانا

chuTkiyo.n me.n u.Daanaaचुटकियों में उड़ाना

محاورہ

چُٹْکِیوں میں اُڑانا کے اردو معانی

  • خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

English meaning of chuTkiyo.n me.n u.Daanaa

  • treat as a joke, take (something or someone or some words) in a non-serious vein, put someone off with a joke, show disregard

चुटकियों में उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • आदर न करना, तुच्छ न समझना, अनदेखा करना, (किसी की) थोड़ी भी परवाह न करना, मूल्य शेष न रखना, मज़ाक उड़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْکِیوں میں اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْکِیوں میں اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words