تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُٹْکیُوں میں" کے متعقلہ نتائج

چُٹْکیُوں میں

ذرا دیر میں، آناً فاناً، فوراً، دیکھتے ہی دیکھتےدم کے دم میں، ترت

چُٹْکیُوں میں اُڑْنا

چٹکیوں میں اڑانا کا لازم

چُٹْکیُوں میں اَڑا ڈالْنا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا، تہس نہس کر دینا، مٹا ڈالنا

چُٹْکیُوں میں اُڑا دینا

خاطر میں نہ لانا، حقیر نہ سمجھنا، نظر انداز کرنا، (کسی کی) ذرا بھی پروا نہ کرنا، قدر و قیمت باقی نہ رکھنا، مذاق اڑانا

چُٹْکیُوں ہی چُٹْکیوں میں

نہایت آسانی سے ، ہن٘سی ہن٘سی میں، مذاق ہی مذاق میں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چُٹْکیُوں میں کے معانیدیکھیے

چُٹْکیُوں میں

chuTkiyo.n me.nचुटकियों में

چُٹْکیُوں میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ذرا دیر میں، آناً فاناً، فوراً، دیکھتے ہی دیکھتےدم کے دم میں، ترت

चुटकियों में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • थोड़ी देर में, क्षण भर में, पल भर में, फ़ौरन, तुरंत, देखते ही देखते, पलक झपकते ही, दम के दम, बिना विलम्ब के, तत्काल, उसी समय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُٹْکیُوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُٹْکیُوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words