تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چوٹی" کے متعقلہ نتائج

شادی

بیاہ، تقریبِ عقدِنکاح، خوشی کی تقریب یا جلسہ، جشن، خوشی، انسباط، مسرت

شادی دینا

بیاہ کرنا .

شادی توڑْنا

طلاق لینا

شادی ہونا

شادی دِلَانا

بیاہ طے کرانا ، شادی کرانا .

شادی کا دِن

یباہ کا دن ، بہت خوشی کا دن .

شادی کَرْنا

بیاہنا، نکاح کرنا

شادی کا خواہاں

شادی کا بَنْدَھن

رشتۂ ازدواج

شادی کَردینا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شادی مَنانا

خوش ہونا، خوشی کی تقریب کرنا، جشن کرنا .

شادی مَچْنا

دھوم ہونا، خوشی ہونا .

شادی رَچْنا

بیاہ کا سامان ہونا ، تقریب منعقد ہونا .

شادی کا پان

رک : شادی تنبول .

شادی رَچانا

بیاہ کرنا، نکاح کرنا

شادی ٹَھہَرنا

بیاہ کی بات پکی ہونا ، عقد کا معاملہ طے ہونا ، شادی ٹھہرانا (رک) کا لازم .

شادی کا پَیغام دینا

شادی شُد

بیاہ یا خوشی کی تقریب وغیرہ .

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

شادی کا خواسْتگار

شادی ہے گُڈّے گُڑیوں کا کھیل نَہِیں ہے

شادی ٹَھہْرانا

بیاہ کی بات پکی کرنا ، عقد کا معاملہ طے کرنا .

شادی غَمی

خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .

شادی شُدَہ

وہ جس کا بیاہ ہوچکا ہو

شادی کَرڈالنا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شادی و غَم

خوشی اور غم، دکھ اور سکھ

شادی کا تَنْبول

عورتوں کی ایک رسم جس میں شب زفاف کی صبح کو سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہے

شادی بیزاری

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

شادی پَٹّی

دیہاتی جاگیرداروں کا اختیار کردہ ایک طریقہ جس میں وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں شادی بیاہ کے قرار پانے کے وقت نذرانہ وصول کرتے تھے .

شادی بِیاہ

عروُسی تقریبات، رشتہ داری کا سلسلہ، معاشرتی تعلقات

شادی و غَمی

شادی مُبارَک

ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں .

شادی گَنْدَرْب

اہل ہنود میں ایک قسم کی شادی ہوتی ہے، عشقیہ شادی

شادِیٔ مَرْگ

فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

شادِیچَہ

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادِیٔ خانَہ آبادی

بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

شَیدا

عاشق، فریقتہ، فدائی، دل باختہ

شَیدائی

شیفتہ و شیدا ہونے والا، فریقتہ ہونے والا، عاشق

سَہْڑی

عام دیسی چڑیا کی ایک قسم جو عموماً مکانوں میں آباد ہو جاتی ہے.

shade

آڑ

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

شَہِیدی

شہید سے منسوب، شہید ہونے والا، شہادت کا درجہ پانے والا، شہید ہونے کے لیے آمادہ

شَدَا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چان٘دی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں).

شودا

شِیدی

حبشی، زنگی، افریقی نسل کا سیاہ فام آدمی، سیاہ ، کالی کلوٹا

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

شاہِدی

شاہِدَہ

گواہیِ دینے والی عورت

شُہَدا

شہید کی جمع

شُہْدی

شہدن ، بازاری عورت.

شُہُودی

(تصوف) مسئلۂ شہود کا قائل ، توحیدِ شہودی کا ماننے والا، وجودی کے بالمقابل .

شَدّے

شَدَّہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالات ؛ تراکیب میں مستعمل.

شَدَّہ

شَدّا، جھنڈا، علم، محرم میں کربلا کے شہیدوں کی تعزیت میں اٹھنے والا علم

سِہ حَدَّہ

سہ برجی، پتَّھر، ستون یا مربع چبوترہ جو تین علاقوں کی حد فاصل ہو

بَڑی شادی

ختنہ کی تقریب، مسلمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی کے معانیدیکھیے

چوٹی

choTiiचोटी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو جوتا عوامی

Roman

چوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورتوں کے سر کے بال، گندھے ہوئے بال جو عورتوں کی گردن سے نیچے پیٹھ پر پڑے ہوتے ہیں، چُٹیا
  • دھاگوں کا بنا ہوا وہ لچھا جو بال گون٘دھ کر آخر میں لگا کر گون٘تھتے ہیں، چُٹلا
  • (ہندو) بالوں کی وہ لٹ جو سر منڈاتے وقت ہندو چندیا پو چھوڑ دیتے ہیں
  • سر کے لمبے بال جو بعض مرد منڈوانے کی بجائے دونوں شانوں پر چھوڑ دیتے ہیں، پٹھے
  • وہ چند بال جو بچوں کے سر پر منّت کے طور پر چھوڑ دیتے ہیں
  • پہاڑ یا کسی عمارت وغیرہ کا سب سے اونچا حصہ
  • بلندی، سب سے اونچی جگہ‏، کلس ، کنگرہ، قبہ
  • سرورق ، پیشانی، بالائی حصہ، ۹ جولائی سنہ رواں اودھ اخبار ہے چوٹی پر منشی جی آنجہانی کی شبیہ نظر آئی
  • انتہا، حد
  • وہ پر جو پرندوں کے سر پر ابھرے ہوتے ہیں، کلغی
  • (زر بافی) بادلے کا ریشمیں سر بند یعنی وہ ڈورا جس سے بادلے کے لچّھے کا سر باندھا جاتا ہے
  • (جوتا سازی) ہندوستانی جوتی کی اڈّی کے اوپر کی نوک جس کو پکڑ کو تنگ جوتی پیر میں چڑھاتےہیں
  • نوک، پُھننگ، درخت کا سب سے اونچا سرا
  • (چوٹی کی سجاوٹ کا پھول اور لڑیاں) ایک زیور جوعورتیں سر پر پہنتی ہیں‏، وہ حصہ جس سے ترازو کو لٹکاتے ہیں
  • کسی چیز کے اوپر کا سرا
  • سر
  • (عو) سردار، سرغنہ، استاد

شعر

Urdu meaning of choTii

  • aurto.n ke sar ke baal, gu.ndhe hu.e baal jo aurto.n kii gardan se niiche piiTh par pa.De hote hain, chuTyaa
  • dhaago.n ka banaa hu.a vo lachchha jo baal guu.ndh kar aaKhir me.n laga kar guu.nthate hain, chuTlaa
  • (hinduu) baalo.n kii vo luT jo sar munDaate vaqt hinduu chandyaa puu chho.D dete hai.n
  • sar ke lambe baal jo baaaz mard munDvaane kii bajaay dono.n shaano.n par chho.D dete hain, paTThe
  • vo chand baal jo bachcho.n ke sar par minnat ke taur par chho.D dete hai.n
  • pahaa.D ya kisii imaarat vaGaira ka sab se u.unchaa hissaa
  • bulandii, sab se u.unchii jagah, kilas, kunguraa, qubba
  • sar-e-varq, peshaanii, baalaa.ii hissaa, ९ julaa.ii san ravaa.n avadh aKhbaar hai choTii par munshii jii aa.njhaanii kii shabiyaa nazar aa.ii
  • intihaa, had
  • vo par jo parindo.n ke sar par ubhre hote hain, kalGii
  • (zar baafii) baadle ka reshme.n sar band yaanii vo Dora jis se baadle ke lachchhাe ka sar baandhaa jaataa hai
  • (juutaa saazii) hinduustaanii juutii kii eDii ke u.upar kii nok jis ko paka.D ko tang juutii pair me.n cha.Dhaate hai.n
  • nok, phunnag, daraKht ka sab se u.unchaa siraa
  • (choTii kii sajaavaT ka phuul aur la.Diiyaa.n) ek zevar jo aurte.n sar par pahantii hain, vo hissaa jis se taraazuu ko laTkaate hai.n
  • kisii chiiz ke u.upar ka siraa
  • sar
  • (o) sardaar, saraGnaa, ustaad

English meaning of choTii

Noun, Feminine

  • pigtail, a plaited lock of hair worn by women at the back, lock or wisp of hair on the crown of a Hindu's head
  • a bird's crest
  • pigtail braid top lock worn by Hindu made
  • mountain, top, peak, apex, pinnacle, summit

चोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ के ऊपर का सिरा
  • पहाड़ या किसी इमारत वग़ैरा का सब से ऊंचा हिस्सा
  • (हिंदू) बालों की वो लुट जो सर मुंडाते वक़्त हिंदू चन्दया पूछ छोड़ देते हैं, टीकी
  • औरत के गुंधे बाल, शिखर और सर्वाेच्च स्थान
  • वो चंद बाल जो बच्चों के सर पर मिन्नत के तौर पर छोड़ देते हैं
  • स्त्रियों के सिर के वे बड़े और लंबे बाल जो कई प्रकार से लट या लटों के रूप में गूंथे रहते हैं। वेणी। मुहा०-चोटी करना स्त्रियों का सिर के बाल गथ और सँवारकर उनकी लट या वेणी बनाना।
  • सर
  • (ओ) सरदार, सरग़ना और उस्ताद
  • (चोटी की सजावट का फूल और लड़ीयाँ) एक ज़ेवर जो औरतें सर पर पहनती हैं , वो हिस्सा जिस से तराज़ू को लटकाते हैं
  • (जूता साज़ी) हिंदूस्तानी जूती की एडी के ऊपर की नोक जिस को पकड़ को तंग जूती पैर में चढ़ाते हैं
  • . नोक, फुंनग, दरख़्त का सब से ऊंचा सिरा
  • इंतिहा, हद
  • औरतों के सर के बाल, गुँधे हुए बाल जो औरतों की गर्दन से नीचे पीठ पर पड़े होते हैं, चुटिया
  • धागों का बना हुआ वो लच्छा जो बाल गूँध कर आख़िर में लगा कर गूँथते हैं, चुटिला
  • बुलंदी, सब से ऊंची जगह , किलस और किंगरा
  • स्त्रियों के सिर के बालों की गूँथी हुई लटें या वेणी; केशगुच्छ
  • सर के लंबे बाल जो बाअज़ मर्द मुंडवाने की बजाय दोनों शानों पर छोड़ देते हैं, पट्ठे
  • रंगीन या काले सूतों का गुच्छा जो चोटी में बाँधा जाता है
  • पुरुषों के सिर पर पीछे थोड़े से बढ़ाए गए बाल; चुंदी; शिखा
  • चिड़ियों के सिर की कलग़ी

چوٹی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شادی

بیاہ، تقریبِ عقدِنکاح، خوشی کی تقریب یا جلسہ، جشن، خوشی، انسباط، مسرت

شادی دینا

بیاہ کرنا .

شادی توڑْنا

طلاق لینا

شادی ہونا

شادی دِلَانا

بیاہ طے کرانا ، شادی کرانا .

شادی کا دِن

یباہ کا دن ، بہت خوشی کا دن .

شادی کَرْنا

بیاہنا، نکاح کرنا

شادی کا خواہاں

شادی کا بَنْدَھن

رشتۂ ازدواج

شادی کَردینا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شادی مَنانا

خوش ہونا، خوشی کی تقریب کرنا، جشن کرنا .

شادی مَچْنا

دھوم ہونا، خوشی ہونا .

شادی رَچْنا

بیاہ کا سامان ہونا ، تقریب منعقد ہونا .

شادی کا پان

رک : شادی تنبول .

شادی رَچانا

بیاہ کرنا، نکاح کرنا

شادی ٹَھہَرنا

بیاہ کی بات پکی ہونا ، عقد کا معاملہ طے ہونا ، شادی ٹھہرانا (رک) کا لازم .

شادی کا پَیغام دینا

شادی شُد

بیاہ یا خوشی کی تقریب وغیرہ .

شادی ہے کُچْھ گُڑْیوں کا بِیاہ تھوڑا ہی ہے

جب کوئی بیاہ پر بہت کم خرچ کرنا چاہے تو کہتے ہیں، بیاہ پر بہت خرچ ہوتا ہے

شادی کا خواسْتگار

شادی ہے گُڈّے گُڑیوں کا کھیل نَہِیں ہے

شادی ٹَھہْرانا

بیاہ کی بات پکی کرنا ، عقد کا معاملہ طے کرنا .

شادی غَمی

خوشی اور غم کے مواقع یا تقریبات .

شادی شُدَہ

وہ جس کا بیاہ ہوچکا ہو

شادی کَرڈالنا

بیٹے، بیٹی وغیرہ کا بیاہ کردینا

شادی و غَم

خوشی اور غم، دکھ اور سکھ

شادی کا تَنْبول

عورتوں کی ایک رسم جس میں شب زفاف کی صبح کو سٹھورے کے ساتھ پان کے مرکب عرق کا شیشہ دلہن کے پینے کے واسطے آتا ہے

شادی بیزاری

شادی اَور غَمی کا، چولی دامَن کا ساتھ ہے

جہاں خوشی ہو وہاں غم بھی ضرور ہوتا ہے

شادی پَٹّی

دیہاتی جاگیرداروں کا اختیار کردہ ایک طریقہ جس میں وہ اپنے متعلقہ اضلاع میں شادی بیاہ کے قرار پانے کے وقت نذرانہ وصول کرتے تھے .

شادی بِیاہ

عروُسی تقریبات، رشتہ داری کا سلسلہ، معاشرتی تعلقات

شادی و غَمی

شادی مُبارَک

ایسا کلمہ جو بیاہ یا ولادت وغیرہ کی مبارکباد دینے کے وقت کہتے ہیں .

شادی گَنْدَرْب

اہل ہنود میں ایک قسم کی شادی ہوتی ہے، عشقیہ شادی

شادِیٔ مَرْگ

فرطِ خوشی سے مرجانے والا، وہ شخص جو غیرمتوقع اور غیرمعمولی خوشی حاصل ہونے کی وجہ سے مرجائے، آسان موت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

شادِیچَہ

شادی غَمی مِثْلِ دامَن چولِی

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادی غَمی سَب کے ساتھ ہے

ہر شخص کو خوشی یا غم ہوتا ہے کوئی ان سے بچا ہوا نہیں ہے

شادِیٔ خانَہ آبادی

بیاہ گھر بسنے کا ذریعہ ہے، شادی گھر کی آبادی کا سبب بنتی ہے

شَیدا

عاشق، فریقتہ، فدائی، دل باختہ

شَیدائی

شیفتہ و شیدا ہونے والا، فریقتہ ہونے والا، عاشق

سَہْڑی

عام دیسی چڑیا کی ایک قسم جو عموماً مکانوں میں آباد ہو جاتی ہے.

shade

آڑ

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

شَہِیدی

شہید سے منسوب، شہید ہونے والا، شہادت کا درجہ پانے والا، شہید ہونے کے لیے آمادہ

شَدَا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چان٘دی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں).

شودا

شِیدی

حبشی، زنگی، افریقی نسل کا سیاہ فام آدمی، سیاہ ، کالی کلوٹا

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

شاہِدی

شاہِدَہ

گواہیِ دینے والی عورت

شُہَدا

شہید کی جمع

شُہْدی

شہدن ، بازاری عورت.

شُہُودی

(تصوف) مسئلۂ شہود کا قائل ، توحیدِ شہودی کا ماننے والا، وجودی کے بالمقابل .

شَدّے

شَدَّہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالات ؛ تراکیب میں مستعمل.

شَدَّہ

شَدّا، جھنڈا، علم، محرم میں کربلا کے شہیدوں کی تعزیت میں اٹھنے والا علم

سِہ حَدَّہ

سہ برجی، پتَّھر، ستون یا مربع چبوترہ جو تین علاقوں کی حد فاصل ہو

بَڑی شادی

ختنہ کی تقریب، مسلمانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone