تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹی" کے متعقلہ نتائج

لَنگوٹی

۔(ھ) مونث۔ چھوٹا تہ بند۔ کپڑے کا ٹکڑا جس کا ایک سرادونوں سُرین کے بیچ سے نکال کر کمر میں باندھتے ہیں۔

لَنگوٹی پَہ پھاگ کھیلْنا

رک : لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا .

لَنگوٹی مَیَسَّر ہونا

ستر پوشی کے لیے معمولی کپڑے ملنا ، بہت معمولی لباس ملنا .

لَنگوٹی بَنْد

ننگ ڈھڑنگ ؛ غریب ، مفلس .

لَنگوٹی بَچانا

عزّت و آبرو بچانا ، شرم رکھنا ، بھرم رکھنا .

لَنگوٹی باندْھنا

کسی نہ کسی طرح ستر ڈھانکنا، ستر پوشی کی خاطر لتّہ لگائے رکھنا، لنگوٹی باندھنا

لَنگوٹی بَنْدْھنا

لن٘گوٹی بان٘دھنا (رک) کا لازم ، مفلس ہو جانا .

لَنگوٹی میں مَسْت

فقر اور فاقے کی حالت میں بھی مگن رہنے والا ، بے فکر ، غیر حاجت مند .

لَنگوٹی باندھے پِھرْنا

نہایت افلاس کے سبب ننگا پھرنا ، بے لباس پھرنا .

لَنگوٹی بَنْدْھوا دینا

بے بضاعت کر دینا، بھیک من٘گا بنا دینا، محتاج و مفلس کر دینا

لَنگوٹی باقی بَچْنا

عزّت و شرم باقی رہ جانا ، بھرم باقی رہ جانا .

لَنگوٹی میں پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَنگوٹی پَر پھاگ کھیلْنا

غریبی میں بھی عیش اُڑانے کی کوشش کرنا، مُفلسی میں بھی مزے اُڑانا، تن٘گ دستی میں رنگ رلیاں منانا

لَن٘گوٹی کُھلْنا

ستر کھل جانا، برہنہ ہوجانا

بھاگْتے چور کی لَنگوٹی سَہی

ہاتھ سے نکلی چیز کا جو حصہ ملے وہ غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی

جاتی وئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی سَہی

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی بَہُت ہے

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے .

بھاگْتے کی لَنگوٹی

تھوڑی سی چیز، جاتی ہوئی چیز یا ڈوبتی ہوئی رقم کا ایک جزو

چَلْتے چور لَنگوٹی لابھ

اتفاقی فائدے کے وقت کہتے ہیں یا نقصان ہوتے ہوئے کچھ بچ جائے اس وقت بھی بولتے ہیں

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) نہایت غریب ہونا ، بالکل مفلس و قلاچ ہونا.

گانڑ میں لَنگوٹی تَک نَہ رَہْنا

۔(عم)بالکل مفلس ہونا۔

گانڑ لَنگوٹی نام فَتح خاں

مُفلسی میں شیخی یا بڑے بڑے دعوے کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹی کے معانیدیکھیے

لَنگوٹی

la.ngoTiiलँगोटी

اصل: ہندی

وزن : 222

لَنگوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ چھوٹا تہ بند۔ کپڑے کا ٹکڑا جس کا ایک سرادونوں سُرین کے بیچ سے نکال کر کمر میں باندھتے ہیں۔
  • لنگوٹا کی تصغیر ، لنگوٹا اور لنگوٹی میں یہ فرق ہے کہ لنگوٹے یا لنگوٹ میں اوپر کا کپڑا اتنا چوڑا ہوتا ہے کہ کھولھوں کو ڈھک لیتا ہے اور لنگوٹی صرف ایک پٹّی ہوتی ہے ، جو شرم گاہ کو ڈھکتی ہے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of la.ngoTii

Noun, Feminine

  • loincloth, small loincloth

लँगोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा लंगोट
  • धोती, साड़ी, कमर के नीचे बाँधा जाने वाला कपड़ा
  • वह छोटा-सा कपड़ा, जो बच्चों की कमर में उपस्थ आदि ढकने के लिए बाँधा जाता है। पद-लंगोटिया यार उस समय का मित्र जब कि दोनों लंगोटी बाँध कर फिरते थे। बचपन का मित्र।
  • ۔(ह) मुअन्नस। छोटा ता बंद। कपड़े का टुकड़ा जिस का एक सर अदवनों सुरीन के बीच से निकाल कर कमर में बांधते हैं
  • छोटा लँगोट
  • लंगोटा की तसग़ीर, लंगोटा और लँगोटी में ये फ़र्क़ है कि लनगोटे या लंगोट में ऊपर का कपड़ा इतना चौड़ा होता है कि खोलाओं को ढक लेता है और लँगोटी सिर्फ़ एक पट्टी होती है, जो शर्मगाह को ढकती है
  • गरीबों, साधुओं आदि के कमर पर पहनने का छोटा वस्त्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone