تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چوٹی کے معانیدیکھیے
Roman
چوٹی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عورتوں کے سر کے بال، گندھے ہوئے بال جو عورتوں کی گردن سے نیچے پیٹھ پر پڑے ہوتے ہیں، چُٹیا
- دھاگوں کا بنا ہوا وہ لچھا جو بال گون٘دھ کر آخر میں لگا کر گون٘تھتے ہیں، چُٹلا
- (ہندو) بالوں کی وہ لٹ جو سر منڈاتے وقت ہندو چندیا پو چھوڑ دیتے ہیں
- سر کے لمبے بال جو بعض مرد منڈوانے کی بجائے دونوں شانوں پر چھوڑ دیتے ہیں، پٹھے
- وہ چند بال جو بچوں کے سر پر منّت کے طور پر چھوڑ دیتے ہیں
- پہاڑ یا کسی عمارت وغیرہ کا سب سے اونچا حصہ
- بلندی، سب سے اونچی جگہ، کلس ، کنگرہ، قبہ
- سرورق ، پیشانی، بالائی حصہ، ۹ جولائی سنہ رواں اودھ اخبار ہے چوٹی پر منشی جی آنجہانی کی شبیہ نظر آئی
- انتہا، حد
- وہ پر جو پرندوں کے سر پر ابھرے ہوتے ہیں، کلغی
- (زر بافی) بادلے کا ریشمیں سر بند یعنی وہ ڈورا جس سے بادلے کے لچّھے کا سر باندھا جاتا ہے
- (جوتا سازی) ہندوستانی جوتی کی اڈّی کے اوپر کی نوک جس کو پکڑ کو تنگ جوتی پیر میں چڑھاتےہیں
- نوک، پُھننگ، درخت کا سب سے اونچا سرا
- (چوٹی کی سجاوٹ کا پھول اور لڑیاں) ایک زیور جوعورتیں سر پر پہنتی ہیں، وہ حصہ جس سے ترازو کو لٹکاتے ہیں
- کسی چیز کے اوپر کا سرا
- سر
- (عو) سردار، سرغنہ، استاد
شعر
چوٹی گندھوائی ہوئی یار نے کھلوا ڈالی
رحم آیا کوئی محبوس رسن یاد آیا
رہے سینہ تنا لنگر سے اس کے
یہ چوٹی اس لیے پیچھے پڑی ہے
یہ چوٹی کس لیے پیچھے پڑی ہے
تمہاری زلف دل خود مانگ لے گی
Urdu meaning of choTii
Roman
- aurto.n ke sar ke baal, gu.ndhe hu.e baal jo aurto.n kii gardan se niiche piiTh par pa.De hote hain, chuTyaa
- dhaago.n ka banaa hu.a vo lachchha jo baal guu.ndh kar aaKhir me.n laga kar guu.nthate hain, chuTlaa
- (hinduu) baalo.n kii vo luT jo sar munDaate vaqt hinduu chandyaa puu chho.D dete hai.n
- sar ke lambe baal jo baaaz mard munDvaane kii bajaay dono.n shaano.n par chho.D dete hain, paTThe
- vo chand baal jo bachcho.n ke sar par minnat ke taur par chho.D dete hai.n
- pahaa.D ya kisii imaarat vaGaira ka sab se u.unchaa hissaa
- bulandii, sab se u.unchii jagah, kilas, kunguraa, qubba
- sar-e-varq, peshaanii, baalaa.ii hissaa, ९ julaa.ii san ravaa.n avadh aKhbaar hai choTii par munshii jii aa.njhaanii kii shabiyaa nazar aa.ii
- intihaa, had
- vo par jo parindo.n ke sar par ubhre hote hain, kalGii
- (zar baafii) baadle ka reshme.n sar band yaanii vo Dora jis se baadle ke lachchhাe ka sar baandhaa jaataa hai
- (juutaa saazii) hinduustaanii juutii kii eDii ke u.upar kii nok jis ko paka.D ko tang juutii pair me.n cha.Dhaate hai.n
- nok, phunnag, daraKht ka sab se u.unchaa siraa
- (choTii kii sajaavaT ka phuul aur la.Diiyaa.n) ek zevar jo aurte.n sar par pahantii hain, vo hissaa jis se taraazuu ko laTkaate hai.n
- kisii chiiz ke u.upar ka siraa
- sar
- (o) sardaar, saraGnaa, ustaad
English meaning of choTii
Noun, Feminine
- pigtail, a plaited lock of hair worn by women at the back, lock or wisp of hair on the crown of a Hindu's head
- a bird's crest
- pigtail braid top lock worn by Hindu made
- mountain, top, peak, apex, pinnacle, summit
चोटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चीज़ के ऊपर का सिरा
- पहाड़ या किसी इमारत वग़ैरा का सब से ऊंचा हिस्सा
- (हिंदू) बालों की वो लुट जो सर मुंडाते वक़्त हिंदू चन्दया पूछ छोड़ देते हैं, टीकी
- औरत के गुंधे बाल, शिखर और सर्वाेच्च स्थान
- वो चंद बाल जो बच्चों के सर पर मिन्नत के तौर पर छोड़ देते हैं
- स्त्रियों के सिर के वे बड़े और लंबे बाल जो कई प्रकार से लट या लटों के रूप में गूंथे रहते हैं। वेणी। मुहा०-चोटी करना स्त्रियों का सिर के बाल गथ और सँवारकर उनकी लट या वेणी बनाना।
- सर
- (ओ) सरदार, सरग़ना और उस्ताद
- (चोटी की सजावट का फूल और लड़ीयाँ) एक ज़ेवर जो औरतें सर पर पहनती हैं , वो हिस्सा जिस से तराज़ू को लटकाते हैं
- (जूता साज़ी) हिंदूस्तानी जूती की एडी के ऊपर की नोक जिस को पकड़ को तंग जूती पैर में चढ़ाते हैं
- . नोक, फुंनग, दरख़्त का सब से ऊंचा सिरा
- इंतिहा, हद
- औरतों के सर के बाल, गुँधे हुए बाल जो औरतों की गर्दन से नीचे पीठ पर पड़े होते हैं, चुटिया
- धागों का बना हुआ वो लच्छा जो बाल गूँध कर आख़िर में लगा कर गूँथते हैं, चुटिला
- बुलंदी, सब से ऊंची जगह , किलस और किंगरा
- स्त्रियों के सिर के बालों की गूँथी हुई लटें या वेणी; केशगुच्छ
- सर के लंबे बाल जो बाअज़ मर्द मुंडवाने की बजाय दोनों शानों पर छोड़ देते हैं, पट्ठे
- रंगीन या काले सूतों का गुच्छा जो चोटी में बाँधा जाता है
- पुरुषों के सिर पर पीछे थोड़े से बढ़ाए गए बाल; चुंदी; शिखा
- चिड़ियों के सिर की कलग़ी
چوٹی کے مترادفات
چوٹی کے متضادات
چوٹی سے متعلق کہاوتیں
چوٹی کے قافیہ الفاظ
چوٹی کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقْلِیہ
وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).
نقل اڑنا
امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا
نَقْل کَشی
نقل کھینچنا ؛ کسی چیز کو دیکھ کر ُہو ُبہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل ، نقل بنانا ، نقل کرنا
نَقْل پَذِیر
جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔
نَقْل نِگار
نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے (Mimeograph)
نَقْل کَرنا
کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا
نَقْل کاررَوائی
(قانون) وہ رجسٹر جس میں مقدمے کے ضمن میں تمام حقائق اور شواہد لکھے جاتے ہیں جو جج کے لیے معاون ہوتے ہیں ۔
نَقْل اُتارنا
اپنی صورت کسی کی صورت کے مشابہ کرنا ، اپنی شکل دوسروں کی طرح بنانا (بغرض تمسخر) ، کسی کا مذاق اڑانے کے لیے یا ہنسانے کے لیے منھ یا چہرے کے خدوخال بگاڑنا ، مضحکہ اڑانا ، مذاق اڑانا ۔
نَقْل گِیر کاغَذ
کاربن پیپر نیز سائیکلو اسٹائل مشین میں استعمال ہونے والا دبیز کاغذ (Duplicating Paper) ۔
نَقْل گِیر مَشِین
کوئی مشین جو نقل بمطابق اصل تیار کرے ، فوٹو کاپی تیار کرنے کی مشین ؛ سائیکلو اسٹائل مشین ۔
نَقْلِ حَرفی
کسی زبان کے الفاظ کا تلفظ امکانی صحت کے ساتھ دوسری زبان کے حروف ِتہجی کے ذریعے ادا کرنا ، کسی ایک زبان کے رسم الخط کو کسی دوسری زبان کے الفاظ یا حروف میں منتقل کرنا ، انتقال حروف ، تحویل ِحرفی ۔
نَقْلِ خُون
صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، انتقالِ خون
نَقْل و حَرکَت پَر نَظَر رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل بِالاَشعَہ
(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔
نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا
کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔
نَقْل و حَمل
باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل
نَقْلِ کُفْر کُفْر نَباشَد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saadiq
सादिक़
.صادِق
true, faithful, veracious, sincere
[ Jab log jama ho gaye to pahle aapne apne sadiq hone ka iqrar liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaal-KHaal
ख़ाल-ख़ाल
.خال خال
few and far between, rarely, here and there
[ In dinon risalon mein khujur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
insaanii
इंसानी
.اِنْسانی
humanity, of man or concerning man, humane
[ Dusron ki madad karna insaani kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kasrat
कसरत
.کَسْرَت
breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise
[ Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat mein Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-haasil
ला-हासिल
.لا حاصِل
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless
[ Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haqiiqatan
हक़ीक़तन
.حَقِیقَتاً
in reality, in fact, truly
[ Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parcham
परचम
.پَرْچَم
flag, banner, tassel, ensign
[ Fauran parcham-e-shahi daar-ul-mulk Dehli se Lakhnauti ki janib rawana hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaazib
काज़िब
.کاذِب
liar, mendacious, pseudo
[ Urdu mein jhuta, darogh-go kaazib hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چوٹی)
چوٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔