تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چور دَرْوازَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چور دَرْوازَہ کے معانیدیکھیے
چور دَرْوازَہ کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر
- مکان کا پوشیدہ دروازہ، وہ دروازہ جس کا علم عام لوگوں کو نہ ہو
- ممنوعہ راستہ
- غلط طریقہ، ناجائز وسیلہ
شعر
سارے غم چپ چاپ داخل ہو گئے
دل میں جیسے چور دروازہ ہوا
ترا آنا بھی دیکھے گا ترا جانا بھی ہر کوئی
محل کی طرح گھر میں چور دروازہ نہیں ہوتا
English meaning of chor-darvaaza
Persian, Sanskrit - Noun, Masculine
- secret or hidden door, a private or secret door, a trap-door, back door
चोर-दरवाज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी महल या बड़े मकान में प्रायः पिछवाड़े की ओर का वह छोटा दरवाज़ा जो आड़ में हो और जिसका पता सब लोगों को न हो, ग़लत तरीक़ा, अवैध स्रोत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چور دَرْوازَہ)
چور دَرْوازَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔