تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑائی" کے متعقلہ نتائج

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

پَکّی جَڑائی

(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑائی کے معانیدیکھیے

جَڑائی

ja.Daa.iiजड़ाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: سنار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَڑائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جڑوانے کی مزدوری
  • جوڑنے کا کام، جڑوائی، جوڑنا
  • جڑنے کا کام، (سنار) جواہرات جڑوانا، مرصع کاری، زیوروں میں نگینے جڑنے کی صنعت

Urdu meaning of ja.Daa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ju.Dvaane kii mazduurii
  • jo.Dne ka kaam, ja.Dvaa.ii, jo.Dnaa
  • ju.Dne ka kaam, (sunaar) javaaharaat ju.Dvaanaa, murassaakaarii, zevro.n me.n nagiine ju.Dne kii sanat

English meaning of ja.Daa.ii

Noun, Feminine

  • remuneration for mending
  • joining, mending
  • setting of jewels, cost for setting jewels

जड़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जुड़वाने की मज़दूरी, जुड़ने का काम, भाव या मज़दूरी
  • जोड़ने का काम, जुड़वाई, जोड़ना
  • जुड़ने का काम, (सुनार) जवाहरात जुड़वाना

جَڑائی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

پَکّی جَڑائی

(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone