تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چکن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چکن کے معانیدیکھیے
چکن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کپڑا (ململ وغیرہ) جس پر کشیدہ کاری یا سوزن کاری سے بیل بوٹے کاڑھے گئے ہوں
- کشیدہ کاری، سوزن کاری
شعر
اے شعلہ رخ اتنا ہے ترا رنگ بدن سرخ
پہنے ہے سفید اور نظر آتی ہے چکن سرخ
آتے ہی سارے لوگ چکن پر اڑی پڑے
ٹیبل پہ دیکھ پایا نہ میں نے چکن کا رنگ
English meaning of chikan
Noun, Masculine
- particular mode of working flowers on muslin or on other cloth, needlework
- embroidered muslin, embroidery, embroidered cloth
चिकन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूती कपड़े पर किया हुआ कढ़ाई का काम जो उभरा हुआ हो।
- एक प्रकार का सूती कपड़ा जिस पर सूई और डोरे से कढ़े हुए उभारदार फूल या बूटियाँ बनी होती हैं
- कपड़ों पर कढ़ाई का काम
- चिकन2 (इं.)
چکن کے قافیہ الفاظ
چکن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چکن)
چکن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔