تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑی" کے متعقلہ نتائج

کِیڑی

جونک کی طرح کا ایک کیڑا

کِیڑی والی

وہ عورت، جس کا پیشہ جون٘کین لگانا ہوتا ہے، جونک والی، کلون

کِیڑی کاڑا

دیہاتوں میں مقبول ایک کھیل ، اسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے، کھلاڑی نمبر ۱ خانے سے شروع کر کے ٹھیکری پر خانے میں پھینکتا ہے اور پھر ایک پان٘و اٹھا کر پر خانے کو پھلانگتا ہوا اسی حالت میں ٹھیکری کو صرف ایک ٹھوکر میں باہر نکلاتا ہے اس دوران نہ تو اس کا پانْو کس لائن پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر، اگر کوئی کھلاڑی بغیر کسی غلطی کے کھیلتا جائے تو سب خانو ں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور ناکام کھلاڑیوں کو باری باری اپنی سواری بنا کر خانوں کا ایک چکر لگاتا ہے، اسے شاہ ٹاپو بھی کہتے ہیں

کِیڑی لَگانا

apply leech (to)

کِیڑی کی چال بَڑھنا

چیونٹی کی چال چلنا، نہایت آہستگی یا خاموشی کے ساتھ چلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑی کے معانیدیکھیے

کِیڑی

kii.Diiकीड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِیڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جونک کی طرح کا ایک کیڑا
  • چیونٹی

Urdu meaning of kii.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • jonk kii tarah ka ek kii.Daa
  • chiyuunTii

English meaning of kii.Dii

Noun, Feminine

  • ant
  • leech, blood-sucking worm

कीड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जोंक के समान का एक कीड़ा
  • च्यूँट

کِیڑی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِیڑی

جونک کی طرح کا ایک کیڑا

کِیڑی والی

وہ عورت، جس کا پیشہ جون٘کین لگانا ہوتا ہے، جونک والی، کلون

کِیڑی کاڑا

دیہاتوں میں مقبول ایک کھیل ، اسے کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ آٹھ کھلاڑی کھیل سکتے ہیں ، میدان یا صحن وغیرہ میں چاک یا کوئلے کی مدد سے زمین پر خانے بنا لیے جاتے ہیں اور صرف ایک ٹھیکری سے کھیلا جاتا ہے، کھلاڑی نمبر ۱ خانے سے شروع کر کے ٹھیکری پر خانے میں پھینکتا ہے اور پھر ایک پان٘و اٹھا کر پر خانے کو پھلانگتا ہوا اسی حالت میں ٹھیکری کو صرف ایک ٹھوکر میں باہر نکلاتا ہے اس دوران نہ تو اس کا پانْو کس لائن پر آنا چاہیے اور نہ ہی ٹھیکری پر، اگر کوئی کھلاڑی بغیر کسی غلطی کے کھیلتا جائے تو سب خانو ں سے ٹھیکری گزارنے کے بعد وہ کامیاب ہو جاتا ہے اور ناکام کھلاڑیوں کو باری باری اپنی سواری بنا کر خانوں کا ایک چکر لگاتا ہے، اسے شاہ ٹاپو بھی کہتے ہیں

کِیڑی لَگانا

apply leech (to)

کِیڑی کی چال بَڑھنا

چیونٹی کی چال چلنا، نہایت آہستگی یا خاموشی کے ساتھ چلنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone