تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیقلش" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چیقلش کے معانیدیکھیے

چیقلش

chiiq-lashचीक़-लश

اصل: ترکی

وزن : 2

چیقلش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑائی، جھگڑا، ہنگامہ، کشیدگی، کشاکش، مخالفت، قضیہ، نوک جھونک، الجھن
  • تلوار کی لڑائی
  • جھگڑا، تکرار، دنگا، فساد، لڑئی
  • بھیڑ، ہجوم
  • جگہ کی کمی یا تنگی

English meaning of chiiq-lash

Noun, Feminine

चीक़-लश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیقلش)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیقلش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone