تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمُونا" کے متعقلہ نتائج

چَمُونا

پدی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا پرندہ جس کی مختلف قسمیں پائی جاتی ہیں (جوگی دیسی، سرخ اورخورد بہت مشہور ہیں ان کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں بعض چمونے پدی سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس کا یہ نام اس کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑا)

شَیخ چَمُونا

پنجاب میں پایا جانے والا ایک چھوٹا سا پرندہ جو پدّی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے اس کی مختلف قسمیں ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمُونا کے معانیدیکھیے

چَمُونا

chamuunaaचमूना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

چَمُونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پدی کے برابر اور چڑیا سے چھوٹا پرندہ جس کی مختلف قسمیں پائی جاتی ہیں (جوگی دیسی، سرخ اورخورد بہت مشہور ہیں ان کے رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں بعض چمونے پدی سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اس کا یہ نام اس کے چھوٹا ہونے کی وجہ سے پڑا)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chamuunaa

Noun, Masculine

  • a very small bird found in many colours

चमूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पिद्दी के समान और चिड़िया से छोटा पक्षी जिसके भिन्न प्रकार पाए जाते हैं (जोगी, देसी, लाल और अधिक छोटे प्रसिद्ध हैं उनके रंग भी भिन्न होते हैं कुछ चमूने पिद्दी से भी छोटे होते हैं इसका यह नाम इसके छोटे होने के कारण से पड़ा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone