تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ چُھپانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ چُھپانا

منھ کو اوٹ میں کرنا ، منھ ڈھانپنا ، منھ پر نقاب ڈالنا

مُنہ کو چُھپانا

ندامت یا شرم سے صورت نہ دکھانا ۔

دامَن سے مُنہ چُھپانا

حجاب کرنا

کَفَن میں مُنہ چُھپانا

مر جانا، انتقال کر جانا.

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چُھپانا کے معانیدیکھیے

مُنہ چُھپانا

mu.nh chhupaanaaमुँह छुपाना

محاورہ

مُنہ چُھپانا کے اردو معانی

  • منھ کو اوٹ میں کرنا ، منھ ڈھانپنا ، منھ پر نقاب ڈالنا
  • رک : منہ چھپانا ۔
  • کنارہ کرنا ، بچنا (اس طرح کہ کوئی نہ دیکھ پائے) ، پہلوتہی کرنا ۔
  • چشم پوشی کرنا ، نظر بچانا ، اغماض کرنا ۔
  • چھوڑ کر چلا جانا ، مرجانا
  • خوف سے دبک جانا ، دبکی لگانا ۔
  • روپوش ہونا ، مفرور ہونا ، چھپ جانا ، دبکنا ۔
  • شرمانا ، پردہ کرنا ، حیا کے مارے سامنے نہ آنا ۔
  • شرمندہ ہونا ، شرمسار ہونا ، خجل ہونا ، خجالت یا شرمندگی سے منھ سامنے نہ کرنا

मुँह छुपाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुँह छुपाना
  • ۱۔ मुँह को ओट में करना, मुँह ढाँपना, मुँह पर निक़ाब डालना
  • ۲۔ किनारा करना, बचना (इस तरह कि कोई ना देख पाए), पहलूतिही करना
  • ۳۔ शर्मिंदा होना, शर्मसार होना, ख़जल होना, ख़जालत या शर्मिंदगी से मुँह सामने ना करना
  • ۴۔ रुपोश होना, मफ़रूर होना, छिप जाना, दुबकना
  • ۵۔ छोड़कर चला जाना, मर जाना
  • ۶۔ ख़ौफ़ से दुबक जाना, दुबकी लगाना
  • चशमपोशी करना, नज़र बचाना, इग़्माज़ करना
  • शरमाना, पर्दा करना, हया के मारे सामने ना आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ چُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ چُھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words