تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَبَّت چُھپانا" کے متعقلہ نتائج

مُحَبَّت چُھپانا

پیار ظاہر نہ کرنا، پیار کو راز میں رکھنا

مُن٘ہ چُھپانا

منھ کو اوٹ میں کرنا ، منھ ڈھانپنا ، منھ پر نقاب ڈالنا

عَیب چُھپانا

برائی کی پردہ پوشی کرنا ، برائی کو پوشیدہ رکھنا.

مُن٘ہ کو چُھپانا

ندامت یا شرم سے صورت نہ دکھانا ۔

مُحَبَّت نامَہ

محبت کی چٹھی، پریم پتر، محبت بھرا خط، عاشقانہ خط، نوازش نامہ

مُحَبَّت ہونا

عشق ہونا، پیار ہونا، چاہ ہونا، التفات و توجہ ہونا

مُحَبَّت شَمامَہ

محبت کی خوشبو والا (عموماً خط کے لیے مستعمل)

تِشْنَہ مُحَبَّت

محبت کا دیوانہ، عاشق

نِگاہِ مُحَبَّت

محبت کی نظر

مُحَبَّت کا بَن٘دَہ

محبت کا غلام، محبت کا تابع، محبت میں گرفتار

مِہر و مُحَبَّت

محبت اور شفقت، مہربانی

مُحَبَّت کا حَوصْلَہ

محبت کی ہمت، قوت محبت، حوصلۂ عشق

مُحَبَّت نہ کَرْنا

الفت نہ کرنا، پیار نہ ہونا

مُحَبَّت نایاب ہونا

محبت کا نہ پایا جانا، محبت نہ ہونا، محبت کا مفقود ہو جانا

مُحَبَّت نَہ ہونا

التفات و الفت نہ ہونا، پیار نہ ہونا، عشق نہ ہونا

رِشْتَۂ مُحَبَّت

دوسْتی ، یارانہ ، تعلق

مُحَبَّت کا اَن٘جام

محبت کا نتیجہ، نتیجۂ عشق، اختتام محبت

مُحَبَّت کی اِنتَہا

انتہائے محبت، محبت کی حدِّ آخر، الفت کا اختتام

اِعْلانِ مُحَبَّت

تَعْمِیرِ مُحَبَّت

تَعْبِیْرِ مُحَبَّت

تَعْلِیم و مُحَبَّت

تعلیم اور پیار

مُحَبَّت کی نِگَاہ

پیارکی نظر (ڈالنا کے ساتھ)

مُحَبَّت کا اِنعام

محبت کا بدلہ، پیار کا اجر

مُحَبَّت کی لَون٘ڈی

پیار و محبت کی بندی، نرمی و پیار کے برتاؤ سے رام ہو جانے والی

گُوہ کی طَرَح چُھپانا

مراد : بلّی کے گو کی طرح چھپانا ، پوری طرح چھپانا ، ڈھانکتے پھرنا ؛ کمال احتیاط سے رکھنا

مُحَبَّت شِعار

جس کی طبیعت اور عادت میں محبت پڑی ہوئی ہو، جس نے محبت اختیار کرلی ہو، پیار کرنے والا، چاہنے والا، محبت گزار

مُن٘ہ دیکھی مُحَبَّت

اِعْجازِ مُحَبَّت

اِعْتِمادِ مُحَبَّت

محبت پر یقین، پیار کا اعتماد، چاہت پر بھروسہ

مُحَبَّت کی قَین٘چی

محبت کو قطع کرنے والی شے

کَفَن میں مُن٘ہ چُھپانا

مر جانا، انتقال کر جانا.

ساتھ سونا اَور مُن٘ھ چُھپانا

بڑا کام کرلینا اور معمولی کام سے پرہیز کرنا.

مُحَبَّت کا اِظْہار کَرْنا

اظہار عشق کرنا، محبت ظاہر کرنا، دوستی ظاہر کرنا

مُحَبَّت کا اِظْہار ہونا

محبت کا ظاہر ہونا، اظہار عشق ہونا، خلوص و دوستی کا مظاہرہ ہونا

گِرِیباں میں مُن٘ہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

ساتھ سو کَر مُن٘ھ چُھپانا

بے تکلّفی کے باوجود شرم کرنا ، بے تکلُّفی میں تکلُّف کرنا ، اِقرار میں اِنکار کرنا یا اِنکار میں اِقرار کرنا.

مُحَبَّت کا سَرْچَشْمَہ

محبت و پیار کا منبع، وہ جگہ جہاں بہت زیادہ محبت ہو

مُن٘ہ دیکھے کی مُحَبَّت

رَہ رَوانِ مُحَبَّت

عشق کا پیروکار، عشق کے راستے پر چلنے والا

مُحَبَّت میں اَن٘دھا ہونا

محبت کی وجہ سے نیک و بد کی تمیز نہ رہنا، محبت میں سوجھ بوجھ کھو دینا

مُحَبَّت کی نِگاہیں نَہ چُھپنا

محبت اور پیار نہ چھپنا، محبت اور پیار نظروں سے ظاہر ہونا

چُھپانا

پوشیدہ کرنا یا رکھنا، مخفی رکھنا، ڈھان٘کنا، ڈھکنا، پردہ کرنا، کسی چیز یا جسم کے جسی حصہ کو کپڑے یا کسی چیز سے ڈھکنا، آنکھوں سے اوجھل کرنا

مُحَبَّت میں گِرَفْتار ہونا

محبت ہو جانا، عشق ہوجانا

تَعْوِیذِ مُحَبَّت

مُحَبَّت پَر نازاں ہونا

محبت پر فخر کرنا، عشق اور دوستی پر ناز کرنا

باعِثِ جوشِ مُحَبَّت

بَہ عُنْوانِ مُحَبَّت

باعِثِ اَمْن و مُحَبَّت

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

مُحَبَّت دِل لَگی نَہِیں

عشق آسان کام نہیں

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

مُحَبَّت

الفت، عشق، پیار، پریم، چاہ

حاصِل عِشْق و مُحَبَّت

دِل چُھپانا

پہلو تہی کرنا ، آناکافی کرنا .

ناخُن چُھپانا

عاجز ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

مُنھ چُھپانا

چہرہ سامنے نہ کرنا، شرم و حجاب سے چھپنا، سامنے نہ آنا، پردہ کرنا، (کنایۃً) کنارہ کرنا، پہلو تہی کرنا، آنکھ چُرانا، نظر بچانا

جی چُھپانا

رک: جی چرانا.

راز چُھپانا

بھید چھپانا ، پردہ پوشی کرنا .

شَناخْت چُھپانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّت چُھپانا کے معانی

مُحَبَّت چُھپانا

mohabbat chhupaanaaमोहब्बत छुपाना

رائے زنی (مُحَبَّت چُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

محاورہ

مُحَبَّت چُھپانا کے اردو معانی

-  

  • پیار ظاہر نہ کرنا، پیار کو راز میں رکھنا

मोहब्बत छुपाना के हिंदी अर्थ

-  

  • प्यार की अभिव्यक्ति न करना, प्यार को राज़ में रखना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔