تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِھینٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِھینٹا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
چِھینٹا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پانی عرق یا کوئی سیال چیز جو چلو بھر کر یا گلاب پاش وغیرہ سے کسی پر پھینکی یا چھڑکی جائے، چھینٹ
- تسکین، تسلی
- جوش، اکساوا، ترشح
- خفیف بارش، ہلکی پھوار، ترشح
- خفیف ضرب، ہلکی چوٹ
- فریب، مکر، دھوکا
- نوکا چوکی، نوک جھونک آوازہ توازہ، طعنہ، طنز
- (کاشتکاری) کسی ایک جنس کی کھیتی کے درمیان دوسری جنس کے بیج کی بکھیر، جیسے دھان میں السی، گیہوں میں جو وغیرہ
- بیج جو ہاتھ سے منتشر کر کے بویا جائے، بیج گانو کی حد کے باہر منتشر کر کے زمین پر قبضہ کرنے کے لیے بویا جا ئے، وہ گھٹیا بیج جو اصل کے درمیان بویا جائے نیز کھیت جو اس طرح بویا جائے، کم گہری ٹوکری جو بیج بونے کے لیے استعمال ہوتی ہے
شعر
ناؤ کاغذ کی تن خاکیٔ انساں سمجھو
غرق ہو جائیں گی چھینٹا جو پڑا پانی کا
کوئی چھینٹا پڑے تو داغؔ کلکتے چلے جائیں
عظیم آباد میں ہم منتظر ساون کے بیٹھے ہیں
Urdu meaning of chhii.nTaa
- Roman
- Urdu
- paanii arq ya ko.ii syaal chiiz jo chulluu bhar kar ya gulaab paash vaGaira se kisii par phenkii ya chhi.Dkii jaaye, chhiinT
- taskiin, tasallii
- josh, uksaava, trishaa
- Khafiif baarish, halkii fuvaar, trishaa
- Khafiif zarab, halkii choT
- fareb, makar, dhoka
- naukaa chaukii, nok jhonk aavaaza tivaa zah, taanaa, tanz
- (kaashatkaarii) kisii ek jins kii khetii ke daramyaan duusrii jins ke biij kii bikher, jaise dhaan me.n alsii, gehuu.n me.n jo vaGaira
- biij jo haath se muntshir kar ke boyaa jaaye, biij gaanv kii had ke baahar muntshir kar ke zamiin par qabzaa karne ke li.e boyaa jaaye, vo ghaTiyaa biij jo asal ke daramyaan boyaa jaaye niiz khet jo is tarah boyaa jaaye, kam gahirii Tokarii jo biij baune ke li.e istimaal hotii hai
English meaning of chhii.nTaa
Noun, Masculine
- solace, patience
- deception, trick
- to excite, to make energetic
- light rain, scattering, sprinkling
- ridicule, banter, raillery
- to get hurt a bit
छींटा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी तरल पदार्थ की बिखरी या उछली हुई बूँद; किसी चीज़ पर पड़ने वाली पानी की बूँद; सीकर
- वस्त्र आदि पर पड़ने वाला किसी चीज़ का दाग
- उक्त बूंदों के वस्त्र आदि पर पड़ने से होनेवाला धब्बा।
- बौछार; हलकी बारिश
- मुट्ठी में भरकर खेत में बिखेरा गया अनाज या बीज; बुवाई का एक तरीका
- कलंक
- झटके से उछली या उछाली हुई जल अथवा द्रव पदार्थ की बूंदें। जैसे-(क) मुंह पर पानी का छींटा देना। (ख) कीचड़ में पत्थर फेंकने से छीटे उड़ना।
- कोई व्यंग्यपरक बात
- चंडू (अफ़ीम से बनाया गया अवलेह) या मदक आदि की एक मात्रा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو
محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے
پِرِیت نَہ ٹُوٹے اَن مِلے اُتَّم مَن کی لاگ، سو جُگ پانی میں رَہے چَکْمَک تَجے نہ آگ
سچی محبت غیر حاضری میں نہیں جاتی جس طرح چقماق پانی میں رہنے سے آگ نہیں کھوتا
پِرِیت نَہ جانے جات کُجات نِیند نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ
محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا
پِریْتَم ہَر سے نیہہ کر جیسے کھیت کِسان، گھاٹے دے اور ڈنڈ بَھرے پَھیر کھیت سے دِھیان
خدا سے محبت اس طرح ہونی چاہیے جس طرح کسان کو اپنے کھیت سے ہوتی ہے گرچہ نقصان اُٹھاتا ہے مگر اسے چھوڑتا نہیں
پِریْتَم پِرِیتَم سَب کَہیں پِرِیتَم جانے نہ کوئے، ایک بار جو پرِیتَم ملے سَدا آنند پھر ہوئے
ہر ایک محبت کرتا ہے مگر محبت کی سمجھ کسی کو نہیں
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
بِشْن پِرِیت
ملکیت آراضی جو برہمنوں کو بطور معافی دی جاتی ہے تاکہ وہ وشنو کی پوجا پاٹ کا انتظام برقرار رکھیں
پَرَت دار کَڑَھت
(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.
پَرْتی قَدیم
(کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ اراضی جو عرصہ سے غیر مزروعہ پڑی ہو
پَرَت دار پَتَّھر
(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.
جَیسا دیکھے گانو کی رِیِت تَیسَن کَرے لوگ سے پِرِیت
رک: جیسا دیس ویسا بھیس ؛ جیسے لوگ ہوں ویسا ان سے برتاؤ کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (چِھینٹا)
چِھینٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔