تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھڑْنا

کسی چیز یا بات کا شروع ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا

سِلْسِلَہ چِھڑْنا

کسی بات یا کام کا آغاز ہونا ، اِبتدا ہونا.

قِصَّہ چِھڑْنا

کسی بات کا ذکر شروع ہونا ، کسی امر کا تذکرہ ہونا.

مَعْرَکَہ چِھڑْنا

نزاع یا بحث کا آغاز ہونا ۔

بات چِھڑْنا

گفتگو یا کسی امر کا آغاز ہونا ، تذکرہ ہونا.

باتیں چِھڑْنا

(کسی شخص یا امر کا) تذکرہ شروع ہونا، ذکر نکل آنا

ذِکْر چِھڑْنا

کسی بات کے بیان کر نے کی ابتدا ہونا، کسی بات کا شروع ہونا، تذ کرہ ہونا

لَڑائی چِھڑْنا

لڑائی کی ابتدا ہونا ، جنگ شروع ہونا

ساز چِھڑْنا

ساز چھیڑنا (رک) کا لازم .

کَھٹ راگ چِھڑْنا

جھمیلا شروع ہونا ، جھگڑے کی بات کا آغاز ہونا ، ناخوشگوار ذکر چھڑنا.

ذِکْر اَذْکار چِھڑْنا

تذکرے شروع ہونا ، گفتگو کا آغاز ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھڑْنا کے معانیدیکھیے

چِھڑْنا

chhi.Dnaaछिड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چِھڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کسی چیز یا بات کا شروع ہونا ، آغاز ہونا ، ابتدا ہونا
  • (نغمہ گیت غزل وغیرہ) گایا جانا ، گانا شروع ہونا.
  • ساز پر کسی دھن کا بجانا ، ساز پر راگ شروع ہونا.
  • چھیڑ چھڑا ہونا ، لڑائی کی ابتدا ہونا ، بحث و تکرار ہونا
  • چھیڑا جانا ، چڑنا ، ناراض ہونا ، غصے ہونا ؛ چھوا جانا ، ان٘گلیوں سے چھوا جانا ؛ گائے بھین٘س کا دودھ دینا.

English meaning of chhi.Dnaa

Intransitive verb

  • to start singing, to play an instrument
  • setting in motion, commencing something
  • getting disturbed by being nudged over and over again
  • of a strife to begin

छिड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • शुरू होना; आरंभ होना, जैसे- जंग छिडना
  • छेड़ा जाना; संगीत का बजना, जैसे- राग छिड़ना
  • छेड़ने पर बिगड़ना
  • चल पड़ना।

چِھڑْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words