تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راسْتَہ بَنْد ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

راسْتَہ ہو جانا

راستہ ظاہر ہونا ، راہ پیدا ہو جانا .

کان بَنْد ہو جانا

کان کا سوراخ بند ہو جانا

راہ بَنْد ہو جانا

راستہ مسدود ہو جانا، وسائل ختم ہو جانا، کوئی طریقہ نہ ہونا.

دَم بَنْد ہو جانا

گھبرانا، جی کا گھبرانا

دھار بَنْد ہو جانا

دھار کند ہوجانا.

دُکان بَنْد ہو جانا

دکان کا دروازہ بند ہونا

رَسْتَہ بَنْد ہو جانا

رستہ بند کر دینا (رک) کا لازم ، راستے میں رُکاوٹ ہونا ، گُزرنے کے لیے راستہ نہ ہونا ؛ (مجازاً) مقصد برآری کی کوئی صُورت نہ ہونا.

حُقَّہ بَنْد ہو جانا

رک : حقّہ پانی بند ہونا

دَھنْدا بَنْد ہو جانا

کاروبار بند ہونا ، ذریعۂ آمدنی ختم ہونا .

دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

راستہ رُک جانا، رکاوٹ پیدا ہوجانا، راہ بند ہونا

تَوبَہ کا دَرْوازَہ بَنْد ہو جانا

استغفار کرنے کا وقت گزر جانا، قیات کے شروع ہونے کے بعد توبہ قبول نہ ہوگی

اردو، انگلش اور ہندی میں راسْتَہ بَنْد ہو جانا کے معانیدیکھیے

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

raasta band ho jaanaaरास्ता बंद हो जाना

راسْتَہ بَنْد ہو جانا کے اردو معانی

  • راستہ بند کرنا (رک) کا لازم .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راسْتَہ بَنْد ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راسْتَہ بَنْد ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words