تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپا مارْنا کے معانیدیکھیے

چھاپا مارْنا

chhaapaa maarnaaछापा मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاپا مارْنا کے اردو معانی

  • اچانک حملہ کرکے لوٹ لینا، تباہ یا قتل کر دینا، شبخون کے لیے ٹوٹ پڑنا، حملہ آور ہونا
  • چھاپا دینا، نشان بنانا
  • مُہر لگانا
  • دھوکا دینا، جال میں پھان٘سنا، فریب سے کام لینا، لوٹنا
  • زک دینا، نیچا دکھانا، ہاتھ رن٘گنا، مال مارنا، مزے اڑانا

Urdu meaning of chhaapaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • achaanak hamla karke luuT lenaa, tabaah ya qatal kar denaa, shabKhuun ke li.e TuuT pa.Dnaa, hamla aavar honaa
  • chhaapa denaa, nishaan banaanaa
  • muhr lagaanaa
  • dhoka denaa, jaal me.n phaa.nsanaa, fareb se kaam lenaa, lauTnaa
  • zak denaa, niichaa dikhaanaa, haath rangnaa, maal maarana, maze u.Daanaa

English meaning of chhaapaa maarnaa

  • impress upon
  • raid, attack, maraud
  • to cheat, to trap

छापा मारना के हिंदी अर्थ

  • मुहर लगाना
  • अचानक हमला करके लूट लेना, तबाह या क़त्ल कर देना, टूट पड़ना, हमलावर होना
  • कष्ट देना, नीचा दिखाना, हाथ रंगना, माल मारना, मज़े उड़ाना
  • धोका देना, जाल में फाँसना, फ़रेब से काम लेना, लूटना
  • छापा देना, निशान बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone