تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوَّن" کے متعقلہ نتائج

چَوَّن

پچاس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۵۴

چُون

رک: چونا.

چونچْہ

رک : چون٘چ.

چُون٘با

بوسہ.

چُون ہو جانا

پس جانا، آٹا ہوجانا؛ گل جانا.

چونچَل ہائی

نخرے باز، نازک مزاج، نخرے پیٹی، نخرہائی، اترانے والی

چُونَہ

رک : چونا مع تحتی .

چُون کی بَنی ہو

آٹے کی بنی ہو مطلب یہ کہ کیا اس قدر بودی اور کمزور ہو.

چونڈا دَھولا ہونا

عمر بڑھنے کی وجہ سے بالوں کا سفید ہوجانا، بڑھاپا آنا ، بڈھا ہوجانا .

چُون کھائے بَھسَنْڈ ہوئے تَلا کھائے روگی

آٹا کھانے والا مضبوط ہوتا ہے او رمٹھائی کھانے والا بیمار رہتا ہے.

چُونا ہونا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

چَونپ ہونا

ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

چونچیں ہونا

لڑائی ہونا، تو تو میں میں ہونا، نوک جھون٘ک ہونا

چُونْکہ

اس لیے کہ، وجہ یہ ہے کہ، کیوں کہ

چونڈے کی شَرْم ہاتھ میں ہونا

(کسی کے) سفید بالوں کی عزت اور لاج کا دوسرے کے اختیار میں ہونا .

چُون کا حاکِم بھی بُرا ہوتا ہے

ادنیٰ سے ادنیٰ حاکم سے بھی ڈرنا چاہیے.

چُونا ہو جانا

سفوف ہوجانا، راکھ ہوجانا (جیسے ہڈیاں)

چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا

چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

چُون کَر

چ٘ن کر ، چھانٹ کر ، ناپ تول کر.

چُون پَز

رک: چونا پز.

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

چُونا چُونا ہونا

کپڑے یا لکڑی کا پرانا ہو کر پارہ پارہ ہو جانا.

چونَٹّاپَن

رک : چوٹاپن ، چوری کی عادت .

چونکَر

= चोकर

چونچَل

چونچال کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، چون٘چل، ہائی چونچل ہایا

چُونی چُونی ہونا

آٹا آٹا ہو جانا ، گل جانا .

چونچُو

بے وقوف، احمق، سادہ لوح، چون٘چ والا

چون و چرا

بحث و تکرار، کہا سنی، جھگڑا فساد

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چونک

خوف، وحشت، ڈر

چونگْلی

کاغذ یا پنّی کا خول جو گلوری پر چڑھاتے ہیں تا کہ کھلے نہیں

چُونی کَہے مُجھے گھی سے کھا

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا

چُونا اور چَمار کُوٹے ہی ٹھیک رَہتا ہے

چونے کو جتنا زیادہ کوٹیں اتنا ہی مضبوط ہوتا ہے، چمار کو جوتے لگتے رہیں تو درست رہتا ہے

چونْچ بَند کَرو

زبان روکو، بہت باتیں نہ بناؤ، بد زبانی نہ کرو

چونچْلا

نخرہ، غمزہ، ادا، ناز، لاڈ، پیار، اٹکھیلی، اتراہٹ، شان، ٹھاٹ

چُونا ہونٹ میں لَگْنا

ایک رسم ، جب کسی کے ہون٘ٹ میں چونا لگا ہوتا ہے عورتیں اس سے پانوں کی ڈھولیاں لیتی ہیں.

چونچال پَن

شوخی ، تیزی ، طراری.

چَوَنّی بَھر

چونی کے برابر ، چوتھائی ۱/۴ .

چونچ بَنانا

بٹیر یا مرغ کی ٹھونگوں کو موثر بنانے کے لیے اس کی چونچ زیادہ نوکیلی کرنا

چونچ مارْنا

سہے ہوئے انڈے ہر ٹھونگ مار بچہ نکلنے کا راستہ بنانا، انڈا کٹکنا.

چونچ لَگانا

ٹھون٘گ مارنا، منقار مارنا، پرند کا حملہ کرنا

چونچ کاٹْنا

بٹیر یا مرغ کی ٹھونگوں کو موثر بنانے کے لیے اس کی چونچ زیادہ نوکیلی کرنا

چُونا چَکّی

چُنائی کے لیے چونا پیسنے کی ایک خاص طرح کی تیار کی ہوئی چکی جس کو رہٹ یا کھولو کی طرح ایک یا دو بیل چلاتے ہیں.

چونپ رَکھنا

look upon with envy, grudge, have malice

چونڈا پَکْنا

بال سفید ہو جانا، عمر رسیدہ ہونا

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چَوَنّی والا

کم وقعت ، نادار ، چار آنے والا ، معمولی درجہ کا ، کم مرتبہ ، ہے.

چُونا پَتَّھر

وہ خاص قسم کا پتھر، جس سے چونا بنایا جاتا ہے

چونچ دِکھانا

ہاتھ کی ان٘گلیاں ملا کر دکھانے کا ایک خاص اشارہ جس سے دوسرے شخص کی ہنسی اڑانا مقصود ہو ؛ مذاق اڑانا ، چڑانا.

چونچ کھولْنا

کہنا، بولنا، بات کرنا

چُونا بَھٹّی

lime kiln

چونڈا نوچْنا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا ؛ لڑنا ، جھگڑنا ، جھون٘ٹے نوچنا .

چونْچ مِلانا

bill and coo

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونْچ لَڑانا

have a quarrel with

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوَّن کے معانیدیکھیے

چَوَّن

chavvanचव्वन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَوَّن کے اردو معانی

صفت، عددی

  • پچاس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۵۴

Urdu meaning of chavvan

  • Roman
  • Urdu

  • pachchaas aur chaar ka majmuu.aa (hinduso.n men) ५

English meaning of chavvan

Adjective, Numeral

  • fiftyfour
  • fifty-four

चव्वन के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • जो गिनती में पचास से चार अधिक हो, संख्या '54' का सूचक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَوَّن

پچاس اور چار کا مجموعہ (ہندسوں میں) ۵۴

چُون

رک: چونا.

چونچْہ

رک : چون٘چ.

چُون٘با

بوسہ.

چُون ہو جانا

پس جانا، آٹا ہوجانا؛ گل جانا.

چونچَل ہائی

نخرے باز، نازک مزاج، نخرے پیٹی، نخرہائی، اترانے والی

چُونَہ

رک : چونا مع تحتی .

چُون کی بَنی ہو

آٹے کی بنی ہو مطلب یہ کہ کیا اس قدر بودی اور کمزور ہو.

چونڈا دَھولا ہونا

عمر بڑھنے کی وجہ سے بالوں کا سفید ہوجانا، بڑھاپا آنا ، بڈھا ہوجانا .

چُون کھائے بَھسَنْڈ ہوئے تَلا کھائے روگی

آٹا کھانے والا مضبوط ہوتا ہے او رمٹھائی کھانے والا بیمار رہتا ہے.

چُونا ہونا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

چَونپ ہونا

ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

چونچیں ہونا

لڑائی ہونا، تو تو میں میں ہونا، نوک جھون٘ک ہونا

چُونْکہ

اس لیے کہ، وجہ یہ ہے کہ، کیوں کہ

چونڈے کی شَرْم ہاتھ میں ہونا

(کسی کے) سفید بالوں کی عزت اور لاج کا دوسرے کے اختیار میں ہونا .

چُون کا حاکِم بھی بُرا ہوتا ہے

ادنیٰ سے ادنیٰ حاکم سے بھی ڈرنا چاہیے.

چُونا ہو جانا

سفوف ہوجانا، راکھ ہوجانا (جیسے ہڈیاں)

چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا

چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

چُون کَر

چ٘ن کر ، چھانٹ کر ، ناپ تول کر.

چُون پَز

رک: چونا پز.

چَوَنّی

چار آنے والا سکہ، روپے کا چوتھا حصہ، چان٘دی یا کانسی وغیرہ کا معمولاً گول چھوٹا سکہ جو چوتھائی روپے میں چلے، باولا، باولی

چُونا چُونا ہونا

کپڑے یا لکڑی کا پرانا ہو کر پارہ پارہ ہو جانا.

چونَٹّاپَن

رک : چوٹاپن ، چوری کی عادت .

چونکَر

= चोकर

چونچَل

چونچال کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل، چون٘چل، ہائی چونچل ہایا

چُونی چُونی ہونا

آٹا آٹا ہو جانا ، گل جانا .

چونچُو

بے وقوف، احمق، سادہ لوح، چون٘چ والا

چون و چرا

بحث و تکرار، کہا سنی، جھگڑا فساد

چونٹْلا

چٹلا (رک) .

چونک

خوف، وحشت، ڈر

چونگْلی

کاغذ یا پنّی کا خول جو گلوری پر چڑھاتے ہیں تا کہ کھلے نہیں

چُونی کَہے مُجھے گھی سے کھا

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا

چُونا اور چَمار کُوٹے ہی ٹھیک رَہتا ہے

چونے کو جتنا زیادہ کوٹیں اتنا ہی مضبوط ہوتا ہے، چمار کو جوتے لگتے رہیں تو درست رہتا ہے

چونْچ بَند کَرو

زبان روکو، بہت باتیں نہ بناؤ، بد زبانی نہ کرو

چونچْلا

نخرہ، غمزہ، ادا، ناز، لاڈ، پیار، اٹکھیلی، اتراہٹ، شان، ٹھاٹ

چُونا ہونٹ میں لَگْنا

ایک رسم ، جب کسی کے ہون٘ٹ میں چونا لگا ہوتا ہے عورتیں اس سے پانوں کی ڈھولیاں لیتی ہیں.

چونچال پَن

شوخی ، تیزی ، طراری.

چَوَنّی بَھر

چونی کے برابر ، چوتھائی ۱/۴ .

چونچ بَنانا

بٹیر یا مرغ کی ٹھونگوں کو موثر بنانے کے لیے اس کی چونچ زیادہ نوکیلی کرنا

چونچ مارْنا

سہے ہوئے انڈے ہر ٹھونگ مار بچہ نکلنے کا راستہ بنانا، انڈا کٹکنا.

چونچ لَگانا

ٹھون٘گ مارنا، منقار مارنا، پرند کا حملہ کرنا

چونچ کاٹْنا

بٹیر یا مرغ کی ٹھونگوں کو موثر بنانے کے لیے اس کی چونچ زیادہ نوکیلی کرنا

چُونا چَکّی

چُنائی کے لیے چونا پیسنے کی ایک خاص طرح کی تیار کی ہوئی چکی جس کو رہٹ یا کھولو کی طرح ایک یا دو بیل چلاتے ہیں.

چونپ رَکھنا

look upon with envy, grudge, have malice

چونڈا پَکْنا

بال سفید ہو جانا، عمر رسیدہ ہونا

چُونے

چونا کی مغیّرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

چُونی بھی کَہے مُجھے گھی سے کھاؤ

ادنیٰ آدمی کا خود کو اعلیٰ ظاہرکرنا، اپنے منصب سے بلند دعوے کرنا، اپنی حیثیت سے زیادہ دکھانا، نا اہل ہوکر بھی اہل بننا

چُونی بُھوسی کھا کَر گُزارَہ کَرْنا

نہایت تن٘گ دستی سے بسر اوقات کرنا ، موٹا جھوٹا کھا کر گزر کرنا ، مِسّا کُسّا کھا کر عمر ٹیر کرنا ، تن٘کی ترشی سے گزارہ کرنا .

چُونی

دال کا چھلکا ملا ہوا باریک چورا جو دلنے اور چھاننے سے نکلتا ہے

چُونا

ایک طرح کے پتھر کو بھٹی میں جلا کر تیار کیا ہوا تعمیری مسالا جو عمارت میں چنائی استر کاری اور پتاتی وغیرہ کے کام آتا ہے ، سفیدی.

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چَوَنّی والا

کم وقعت ، نادار ، چار آنے والا ، معمولی درجہ کا ، کم مرتبہ ، ہے.

چُونا پَتَّھر

وہ خاص قسم کا پتھر، جس سے چونا بنایا جاتا ہے

چونچ دِکھانا

ہاتھ کی ان٘گلیاں ملا کر دکھانے کا ایک خاص اشارہ جس سے دوسرے شخص کی ہنسی اڑانا مقصود ہو ؛ مذاق اڑانا ، چڑانا.

چونچ کھولْنا

کہنا، بولنا، بات کرنا

چُونا بَھٹّی

lime kiln

چونڈا نوچْنا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا ؛ لڑنا ، جھگڑنا ، جھون٘ٹے نوچنا .

چونْچ مِلانا

bill and coo

چونٹی گُنْدنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

چونْچ لَڑانا

have a quarrel with

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone