تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونچْلا" کے متعقلہ نتائج

چونچْلا

نخرہ، غمزہ، ادا، ناز، لاڈ، پیار، اٹکھیلی، اتراہٹ، شان، ٹھاٹ

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چونچْلا دِکھانا

رک : چون٘چلا بگھارنا.

چونچْلا بَگھارْنا

عمزہ و اداد دکھلانا ، ناز نخرہ کرنا ، اترانا.

چونچْلا اُٹھا رَکْھنا

نخرے چھوڑ دینا ، غمزہ و ادا بھُلا دینا ؛ شان و شوکت یا رعب و دبدبہ ایک طرف کردینا.

چاو چونچْلا

لاڈ پیار.

اردو، انگلش اور ہندی میں چونچْلا کے معانیدیکھیے

چونچْلا

cho.nchlaa चोंचला

اصل: ہندی

وزن : 212

Roman

چونچْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نخرہ، غمزہ، ادا، ناز، لاڈ، پیار، اٹکھیلی، اتراہٹ، شان، ٹھاٹ
  • انداز، روش، طور، رکھ رکھاؤ

Urdu meaning of cho.nchlaa

Roman

  • naKhraa, Gamzaa, ada, naaz, laaD, pyaar, aTkhiilii, itraahaT, shaan, ThaaT
  • andaaz, ravish, taur, rakh rakhaav

English meaning of cho.nchlaa

Noun, Masculine

  • coquetry, affectation, childish obduracy
  • style, manner

चोंचला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = चोचला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چونچْلا

نخرہ، غمزہ، ادا، ناز، لاڈ، پیار، اٹکھیلی، اتراہٹ، شان، ٹھاٹ

چونچْلا کَرنا

شوخیاں دکھانا ، اٹکھیلیاں کرنا ، اٹھلانا ، شوخیاں کرنا ؛ پیار محبت کی باتیں کرنا.

چونچْلا دِکھانا

رک : چون٘چلا بگھارنا.

چونچْلا بَگھارْنا

عمزہ و اداد دکھلانا ، ناز نخرہ کرنا ، اترانا.

چونچْلا اُٹھا رَکْھنا

نخرے چھوڑ دینا ، غمزہ و ادا بھُلا دینا ؛ شان و شوکت یا رعب و دبدبہ ایک طرف کردینا.

چاو چونچْلا

لاڈ پیار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونچْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونچْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone