تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا" کے متعقلہ نتائج

چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا

چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

بال دُھوپ میں سَفید ہونا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

دُھوپ میں بال سَفید ہونا

دُھوپ میں چونڈا سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

چونڈا دُھوپ میں سَفید کَرنا

چونڈا دُھوپ میں پَکانا

بڑھاپے تک ناتجربہ کار رہنا .

چونڈا دُھوپ میں پَکْنا

چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

دُھوپ میں سُلْفا ہونا

دھوپ میں جلنا ، دھوپ میں تپنا .

دُھوپ میں کُنْڈا ہونا

رک : دھوپ میں سُوکھنا .

دَوڑ دُھوپ میں ہونا

کوشاں ہونا، مصروف کار ہونا.

کیا دُھوپ میں بال سَفید کِیے ہیں

بوڑھے اور عمر رسیدہ ہونے پر بھی کوی تجربہ نہ ہوا.

دُھوپ میں داڑھی سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

بال دُھوپ میں سَفید کَرنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

ڈاڑھی دُھوپ میں سَفید کَرْنا

کم عقلی، ناتجربہ کاری، بیوقوفی

داڑھی دُھوپ میں سَفید کَرْنا

بال دُھوپ میں سفید کرنا، چون٘ڈا دُھوپ میں سفید کرنا، عُمر رسیدہ ہونے کے باوجود ناتجربہ کار رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا کے معانیدیکھیے

چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا

cho.nDaa dhuup me.n safed honaaचोंडा धूप में सफ़ेद होना

چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا کے اردو معانی

  • چون٘ڈا دھوپ میں پکانا (رک) کا لازم .

चोंडा धूप में सफ़ेद होना के हिंदी अर्थ

  • चविंडा धूप में पकाना (रुक) का लाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونڈا دُھوپ میں سَفید ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words