تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹائی کے معانیدیکھیے
چَٹائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گھاس یا کھجورکے پتوں سے بُنا ہوا فرش یا بوریا، حصیر
- جانماز، مصلّیٰ
- چاٹنے کی حالت و کیفیت، چاٹنے کا عمل
- (ٹھگی) رشوت، کسی کو اپنا بنانے کو کچھ دینا، من٘ھ بھرنا، مخالفت سے روکنا
شعر
بچے فریب کھا کے چٹائی پہ سو گئے
اک ماں ابالتی رہی پتھر تمام رات
English meaning of chataa.ii
Noun, Feminine
- mat, reed, rush or palm leaf mat
- the act of licking
चटाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बाँस आदि खर जाति के डंठलों की खपाचियों, ताड़ आदि के पत्तों का एक दूसरे में गूंथकर बनाया हुआ लंबा आसन या आस्तरण
- बोरिया, घास, खजूर के पत्तों या प्लास्टिक से बना फ़र्श
- घास, ताड़ के पत्तों अथवा बेंत आदि से तैयार बिछावन या आसन
- प्लास्टिक के तारों से तैयार बिछावन या आसन।
چَٹائی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹائی)
چَٹائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔