تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطائِی" کے متعقلہ نتائج

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطائی کَباب

پِسے ہوئے گوشت کی ٹِکیا کی شکل میں تل کر تیار کیا ہوا کباب

سُوسَنِ خَطائِی

زرد رنگ کے پھول کی سوسن

رِشْتَۂ خَطائی

نشاستے کی بہت باریک سوّیاں جو بطور فالودہ ہی کھائی جاتی ہیں

سَہْم خَطائی

بان ، آتشیں تیر یا ہوائی جو لڑائیوں میں دُشمن پر آگ برسانے کے لیے اِستعمال کرتے تھے .

زَہْر مُہرَہ خَطائی

شہر خطا کا یا اس سے مماثل زہر مہرہ جو بہت موثر خیال کیا جاتا ہے.

عَطائی نان خَطائی

جو شخص دنیا میں خود سیکھے وہ مزے اڑاتا ہے

چائے خَطائی

چھوٹی پتی والی چائے جو چین میں پیدا ہوتی ہے.

تَنْزُوئے خَطائی

ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

سَدِّ خَطائی

دِیوارِ چین

نان خَطائی

ایک قسم کا میٹھا بسکٹ جو کھانڈ میدے اور گھی سے بنائی جاتی ہے

بَادْیَانْ‌‌ خَطَائِی

ستارے جیسا دکھنے والا ایک مسالہ، چکر پھول

جَدْوار خَطائی

جدوار (رک) کی ایک قسم جو خطا (چین) میں پیدا ہوتی ہے اور جس میں تر یاقیت بہت ہوتی ہے

کاغَذِ خَطائی

شہر خطا کا بنوا ہوا کاغذ.

کَبابِ خَطائی

ایک طرح کا کباب.

سُنبَلِ خَطائی

angelica

اَطْلَسِ خَطائی

ملک خطا کی بنی ہوئی اطلس جو نہایت اعلیٰ درجے کی سمجھی جاتی تھی

بادیانِ خَطائی

”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.

ریوَندِ خَطائی

एक जड़ जो जिगर के लिए बहुत अच्छी ओषधि है।

نُوارِ خُطائی

خطا (شہر) سے منسوب ایک ریشمی کپڑا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطائِی کے معانیدیکھیے

خَطائِی

KHataa.iiख़ताई

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

خَطائِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی
  • شمالی چین کے خطا (ترکستان کا ایک صوبہ تاتار) کا بنا ہوا کاغذ جس پر عہد وسطیٰ میں تصویر کشی کی جاتی تھی
  • عہد وسطیٰ کے ایران میں مروج چینی کا منقش برتن
  • ایک قسم کا کپڑا

صفت

  • شہر خطا سے منسوب، شہر خطا کا باشندہ، شہر خطا کا بنا ہوا
  • خطا کار، گہنہ گار

شعر

Urdu meaning of KHataa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ravii kii miiThii aur bahut Khastaa kii tarah taiyyaar kii hu.ii chhoTii Tikiyaa, naan Khataa.ii
  • shumaalii chiin ke Khataa (turkistaan ka ek suuba taataar) ka banaa hu.a kaaGaz jis par ahd vusta me.n tasviirakshii kii jaatii thii
  • ahd vusta ke i.iraan me.n muravvaj chiinii ka munaqqash bartan
  • ek kism ka kap.Daa
  • shahr Khataa se mansuub, shahr Khataa ka baashindaa, shahr Khataa ka banaa hu.a
  • Khataakaar, gahnaa gaar

English meaning of KHataa.ii

Noun, Masculine

  • sweet crisp biscuit
  • a kind of paper made from (Tatar) in northern China on which pictures were inscribed in the Middle Ages
  • a kind of delicate chinaware of variegated colours that a yellow, or white or green background
  • a kind of clothe

Adjective

ख़ताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूजी की मीठी और बहुत कुरकुरी तैयार की हुई छोटी टिकिया, नानख़ताई
  • उत्तरी चीन के ख़ता (तातार) नामक स्थान का बना हुआ काग़ज़ जिस पर मध्ययुग में चित्र अंकित होते थे
  • मध्यकालीन ईरान में प्रचलित चित्रित चीनी बरतन
  • एक प्रकार का कपड़ा

विशेषण

خَطائِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطائی کَباب

پِسے ہوئے گوشت کی ٹِکیا کی شکل میں تل کر تیار کیا ہوا کباب

سُوسَنِ خَطائِی

زرد رنگ کے پھول کی سوسن

رِشْتَۂ خَطائی

نشاستے کی بہت باریک سوّیاں جو بطور فالودہ ہی کھائی جاتی ہیں

سَہْم خَطائی

بان ، آتشیں تیر یا ہوائی جو لڑائیوں میں دُشمن پر آگ برسانے کے لیے اِستعمال کرتے تھے .

زَہْر مُہرَہ خَطائی

شہر خطا کا یا اس سے مماثل زہر مہرہ جو بہت موثر خیال کیا جاتا ہے.

عَطائی نان خَطائی

جو شخص دنیا میں خود سیکھے وہ مزے اڑاتا ہے

چائے خَطائی

چھوٹی پتی والی چائے جو چین میں پیدا ہوتی ہے.

تَنْزُوئے خَطائی

ایک عصارہ ہے جما ہوا جو دو شکلوں پر آتا ہے : (۱) لمبی لمبی موٹی پتیاں دو دو تین تین تولہ یا اس سے زیادہ کی ہوتی ہیں رن٘گ زردی مائل (۲) چھوٹی چھوٹی پتیاں رن٘گ خاکی سبزی مائل عربی میں اس کا نام عصارۂ حناے صینی ہے اس کو شاہ چینی اور شاہ صینی بھی کہتے ہیں اسے مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں مصنوعی بھی ہوتا ہے

سَدِّ خَطائی

دِیوارِ چین

نان خَطائی

ایک قسم کا میٹھا بسکٹ جو کھانڈ میدے اور گھی سے بنائی جاتی ہے

بَادْیَانْ‌‌ خَطَائِی

ستارے جیسا دکھنے والا ایک مسالہ، چکر پھول

جَدْوار خَطائی

جدوار (رک) کی ایک قسم جو خطا (چین) میں پیدا ہوتی ہے اور جس میں تر یاقیت بہت ہوتی ہے

کاغَذِ خَطائی

شہر خطا کا بنوا ہوا کاغذ.

کَبابِ خَطائی

ایک طرح کا کباب.

سُنبَلِ خَطائی

angelica

اَطْلَسِ خَطائی

ملک خطا کی بنی ہوئی اطلس جو نہایت اعلیٰ درجے کی سمجھی جاتی تھی

بادیانِ خَطائی

”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.

ریوَندِ خَطائی

एक जड़ जो जिगर के लिए बहुत अच्छी ओषधि है।

نُوارِ خُطائی

خطا (شہر) سے منسوب ایک ریشمی کپڑا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطائِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطائِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone