تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَسْپاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَسْپاں کے معانیدیکھیے
چَسْپاں کے اردو معانی
صفت
- ٹھیک، موزوں، چست، منطبق
- چپکا ہوا، چسپیدہ، ملاہوا
- پیوستہ، متصلی
شعر
مایوس قلب ہے تری آمد کا منتظر
دہلیز پر نگاہ کو چسپاں کئے ہوئے
درد کا اشتہار چسپاں ہے
زندگی کی دکان ہے شاید
دیوار شہر عصر پر کیا قامتیں چسپاں ہوئیں
کوشش تو کچھ میں نے بھی کی لیکن بنا کچھ بھی نہیں
English meaning of chaspaa.n
Adjective
- applicable, congruous, suitable, to the point
- adhering, sticking (to), pasted, gummed, stuck, sticking together, cemented, affixed, applicable, congruous, suitable, to the point
- pasted, gummed, cemented, affixed,
चस्पाँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَسْپاں)
چَسْپاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔