تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْکا کے معانیدیکھیے
چَرْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہلکا زخم یا خراش، معمولی گھاؤ، ہلکا سا کٹاؤ
- ضرر، نقصان
- صدمہ، تکلیف، ایذا
- داغ، چتی
- برص
- کان یا ناک چھیدنے کے لیے سوراخ کرنے کی جگہ پر چھیدنے سے پہلے سوئی کی نوک کا نشان لگانا تاکہ سوراخ غلط نہ ہوں
شعر
بڑے سلیقے سے دنیا نے میرے دل کو دیے
وہ گھاؤ جن میں تھا سچائیوں کا چرکا بھی
English meaning of charkaa
Noun, Masculine
- damage, loss
- grief, sorrow
- slight wound, cut, scratch
- swindle, fraud
- tear, scratch, gash, hack
चर्का के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हल्का घाव या खरोंच, मामूली घाव, हल्का सा कटाव
- हानि, नुक़्सान
- दुख, पीड़ा, यातना
- दाग़, चित्ती
- एक प्रकार का रोग जिसमें शरीर पर सफ़ेद धब्बे पड़ जाते है
- कान या नाक छेदने के लिए छेद करने के स्थान पर छेदने से पहले सूई की नोक का चिन्ह लगाना ताकि छेद ग़लत न हो
چَرْکا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْکا)
چَرْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔