تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَک" کے متعقلہ نتائج

چال

بانک تلوار کا سیدھا چرکا

چالیں

چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

چال ڈال

چال ڈھال ایک املا، روش، رویہ، طور و طریق، ڈھنگ، سج دھج ، ناز و انداز

چال دینا

شہ دینا، چست و پھرتیلا بنانا، تیز رفتار بنانا

چال ڈھال

چلنے رین٘گنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، رفتار

چال پَڑْنا

بھگدڑ یا ہلچل مچنا

چال لَٹَک

ناز و انداز ، عشوہ و ادا .

چال اُڑانا

کسی کے امتیازی انداز یا اوصاف کو اپنانا، دوسرے کی خصوصیات اختیارکرنا (بیشتر بتکلف)، تقلید کرنا

چال ہونا

ناز و انداز ہونا ، طرز ہونا .

چال اُڑْوانا

چال اڑانا کا تعدیہ

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چال چَلَن

طور طریقہ، رنگ ڈھنگ

چال بِگَڑنا

رفتار خراب ہوجانا ، غلط راستے پر پڑ جانا، بے راہ ہوجانا .

چال پَکَڑنا

انداز کی نقل کرنا، تقلید کرنا، طریقہ اختیار کرنا

چال بَکَڑْنا

کسی خاص رَوِش یا انداز کی نقل کرنا ؛ تقلید کرنا ؛ طریقہ اختیار کرنا ؛ مشہور ہونا ؛ رائج ہونا .

چال جانْنا

داؤں سمجھنا، فریب کو سمجھنا

چال بِگاڑْنا

رَوِش بدلنا ؛ بے ڈھن٘گا پن اختیار کرنا ؛ آداب معاشرت کے خلاف ہونا ۔

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چالی

چالاک ، شریر ، چالیا ، فریبی.

چال دِکھاؤ

چلتے بنو، جاؤ ، چلے جاؤ (بے تکلفی یا طنز کے موقع پر مستعمل) .

چال کَرنا

چلا جانا ، چل دینا .

چال وِیوہار

چال چلن

چال مِلنا

چال رَہنا

چلتے رہنا .

چال دِکھانا

چلا جانا، سدھارنا، روانہ ہونا

چالُو

رائج، عام، مروج، جس کا رواج ہو، رسم و رواج کی رو سے مقبول یا نا ناقابل اعتراص

چال چَکَّر

دھوکا، فریب، حیلہ

چال چَلْنا

وضع یا طور طریقہ اختیار کرنا

چال میں آنا

فریب یا دھوکے میں آنا، دام میں آ جانا

چال کاٹْنا

شطرنج یا چوسر وغیرہ میں دوسرے کی چال کا جواب دینا، چال رد کرنا، چال کا توڑ کرنا

چال سِیدھی پَڑْنا

شطرنج کے کھیل وغیرہ یا تاش کے کھیل میں جیت ہونا، تدبیر کا کارگر ہونا

چال دِکْھلانا

چلا جانا، سدھارنا، روانہ ہونا

چال کُھلْنا

فریب کا پردہ چاک ہوجانا، دوسروں پر تدبیر کا کھل جانا

چال بِگَڑ جانا

رفتار خراب ہوجانا ، غلط راستے پر پڑ جانا، بے راہ ہوجانا .

چال سوچْنا

شطرنج کا مہرہ چلنے کے لیے دیر تک غور کرنا .

چال ہارْنا

مات کھانا .

چال کھیلْنا

دھوکا دینا، فریب کرنا

چال و چَلَن

چال چلن، طور طریقہ، رنگ ڈھنگ، روش، رویہ، عادت، خصلت

چال بَنانا

نازو ادا دکھانا، اٹھلانا .

چال بَتانا

فریب دینا، مکاری کرنا

چال چُوکْنا

تدبیر میں غلطی کرنا (سہویا خطا سے) راہ عمل میں بھول چوک ہونا

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

چال بُھولْنا

حیران ہونا، ہکّا بکّا رہ چانا ؛ مات کھا جانا ؛ غلط راستے پر پڑ جانا ۔

چال نِکَلْنا

چال نکالنا (رک) کا لازم .

چال رَہ جانا

کمی رہ جانا، بھول ہوجانا

چالْنی

چھلنی، چھننی

چالْنا

۱. رک : چلنا ، انگے ہوکے عروج تے لے کر چالے ناسوت کی منزل سوں.

چال سِیکْھنا

کسی کی وضع اختیار کرنا، کسی کے چلنے کا طریقہ اختیار کرنا

چال سُوجْھنا

تدبیر یا منصوبہ خیال میں آنا، اچانک روشن خیال دماغ میں آنا

چالیسواں

چالیس (رک) سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے انتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چال نَئی ہونا

تازہ تر راہ اختیار کرنا

چال ڈھال دِکھانا

بانگی دکھانا، ہنر مندی پیش کرنا، طرز دکھانا

چال نِکالْنا

سوچ کر تدبیر نکالنا ، راہ سُوجھنا .

چال بَتْلانا

فریب دینا، مکاری کرنا

چال سِکھانا

ترکیب بتانا

چال سُجھانا

تدبیر بتانا

چال پَہ آنا

باتوں میں آنا، قابو میں آنا، ڈھب پرآجانا

چالِیسْویں

چالیسواں کی تانیث، چالیس سے منسوب یا متعلق، جو ترتیب کے لحاظ سے اُنتالیس کے بعد ہو، جس پر چالیس کی گنتی پوری ہو

چال کا فَتَر

(گھڑی سازی) گھنٹے یا گھڑی یا کسی مشین کی چابی لگانے کے لیے کام میں آنے والا فولادی پٹی کا کنڈلی نما بنا ہوا پرزہ جس کو چابی لگا کر پوری طرح کس دیتے ہیں اور اس کے مقررہ رفتار سے کھلنے کی قوت سے پرزے حرکت میں آت رہتے ہیں. اسی کو چال کا فنر کہتے ہیں گھڑیوں میں گھنٹے اور سیکنڈ کی سوئیوں کو بھی حرکت میں لاتا ہے.

چالِیا

چال باز، دمبازی کرنے کا عادی، فریبی، دھوکے باز

اردو، انگلش اور ہندی میں چَک کے معانیدیکھیے

چَک

chakचक

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ٹھگی پرندے

چَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غلہ کو بھوسی سے جدا کرنے کا چوبی آلہ، کپاس کے ڈوڈوں سے روئی جدا کرنے کا کان٘ٹا ؛ شاخ تراشنے کا آلہ
  • گان٘و کی پڑتی اراضی کا کوئی حصہ جس کو سرکار گان٘و کے رقبے سے خارج کر کے کسی دوسرے شخص کو سند کے ذریعے کاشت اور آبادی کے لیے دے کر مالک بنادے
  • گڈریا، بھیڑ بکریوں کا پاسبان
  • چکر، پہیا.
  • آن٘کھ ، چشم.
  • کاشت؛ پٹی، قطعۂ زمین؛ گان٘و سے ملحق کھیتوں کا تقسیم شدہ قطعۂ زمین؛ یکجا علاقۂ کاشت جو ایک کاشتکار کے ہل کے نیچے ہو
  • رک : چکئی
  • پھیر، جماؤ، کسی بات کا سلسلہ، تار
  • چھوٹا گان٘و، کھیڑا، پٹی، پوروہ
  • کن٘ویں کی سوت کا من٘ھ ؛ کن٘ویں کا گھیرا، گولا جو من پر ڈالا جاتا ہے.
  • زمین کا جھگڑا، تنازعہ، چشمک ، قبالہ ؛ زمین ؛ باغ ؛ بیع نامہ ؛ فرمان ؛ حصہ ؛ وظیفہ، معاش
  • کن٘ویں کے چاک (گھرنی) کا اڈا جس پر چاک لگایا جاتا ہے، پارچھا، پاڑ، ٹان٘ڈا ؛ وہ پیا جس پر چرس یا ڈول کی رسی کھن٘چی جاتی ہے
  • رک: چکوا (پرند)؛ دخل، اجازت؛ کرگھے کی رسیوں سے بندھا ہوا ڈنڈا جس سے چک ڈور نیچے کی طرف جاتی ہے
  • گلے کا ایک زیور : رک : چق.
  • سیس پھول، چوٹی کی چڑ کے اوپر لگانے کی کٹوری یا کسی پھول کی شکل کا زیور جو خصوصیت سے پنجاب اور دکن میں رائج ہے
  • دخل ؛ اجازت (شبد ساگر)

اسم، مؤنث

  • تلوار یا گرز وغیرہ کے پڑنے کی آواز کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز
  • (ٹھگی) بھڑک ؛ ہوشیاری ٹھگوں سے مسافر کا چوکس ہوجانا ؛ شبہ کرنا
  • ٹھوڑی کی ہڈی

صفت

  • بھرپور، زیادہ کثیر، لاتعداد، پورا ؛ کھچا کھکچ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَق

(گلے کا ایک زیور) اس میں پھٹے کی بناوٹ کے چوکور ٹکڑے ہوتے تھے جن کو سیاہ یا سرخ رکنگ کے فیتے پر ٹان٘گ دیا جاتا تھا اور بطور گلوبند پہنا جاتا تھا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chak

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • becoming aware of a conman
  • chinbone

Adjective

चक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • २. चक्र नामक अस्त्र।
  • चक्रवाक (पक्षी)। चकवा।
  • चक1 (सं.)
  • दस्तावेज़, लेख्य, बेनामा, विक्रय- लेख, सीमा, हद, क्षेत्र, रक्बा, उद्यान, बाग़, आदेशपत्र, हुक्मनामा, घुनकी की मूठ, खलियान समेटने की पाँच शाखावाली लकडी, पचा, वृत्ति, वज़ीफ़ा।

چَک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone