تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چالے" کے متعقلہ نتائج

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالے کَرنا

حرکتیں کرنا ، چالیں چلنا.

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

چار چالے

شادی کے بعد دولھا دلہن کا اپنے اپنے گھروں کو ایک ماہ میں چار مرتبہ آمد و رفت

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چالے کے معانیدیکھیے

چالے

chaaleचाले

اصل: ہندی

وزن : 22

واحد: چالا

  • Roman
  • Urdu

چالے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز
  • بہت سے مکان

شعر

Urdu meaning of chaale

  • Roman
  • Urdu

  • chaal, harakten, rang Dhang, ravish, tarz
  • bahut se makaan

चाले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चाल, गतिविधियाँ, रंग ढंग, शैली
  • बहुत से मकान या घर

چالے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالے کَرنا

حرکتیں کرنا ، چالیں چلنا.

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

چار چالے

شادی کے بعد دولھا دلہن کا اپنے اپنے گھروں کو ایک ماہ میں چار مرتبہ آمد و رفت

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone