تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَین کے معانیدیکھیے
چَین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. قرار ، سکون ، راحت ، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد) .
- ۲. قول ، وچن ، وعدہ .
شعر
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
کچھ خبر ہے تجھے او چین سے سونے والے
رات بھر کون تری یاد میں بیدار رہا
ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں
لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں
ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے
English meaning of chain
Noun, Masculine
- comfort, ease, relief, rest, repose, quiet, calm, peace, tranquillity
चैन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुख, आराम, राहत, मानसिक शांति, क़रार, सुकून, सुख का भोग
چَین کے مترادفات
چَین کے متضادات
چَین سے متعلق کہاوتیں
چَین کے قافیہ الفاظ
چَین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَین)
چَین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔