تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار میں" کے متعقلہ نتائج

چار میں

مجمع میں، عوام میں، غیروں میں

چار میں ہانڈی پَکنا

بات کا مشہور ہوجانا، راز کا افشا ہوجانا

چار میں تَذْکِرَہ کَرنا

چرچا کرنا ، بات عام کرنا ، دوسروں کو بتانا .

چار میں ہانڈی پَک جانا

مشہور ہوجانا، رازافشا ہوجانا

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

دو میں نَہ چار میں

بے وقعت ، غیر اہم ، غیر متعلق .

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

چار چِھینٹوں میں

دم دلاسا دے کر، باتیں بنا کر، دو چار فقروں میں، بات کی بات میں

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

چار دانگ عالم میں

دنیا کے کونے کونے میں، ہرجگہ

بَھلے بُرے میں چار اُنْگَل کا اَنْتَر ہے

نیکی اور بدی میں بہت کم فرق ہوتا ہے ، بھلے اور برے میں فرق ظاہر ہے.

چار پائی میں کان نِکَلْنا

چارپائی کا ٹیڑھا یا اونچا نیچا ہوجانا

چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا

تعلیم حاصل کرنا، جاہل سے عالم بننا

مَیں نے چار بَرساتیں زِیادَہ دیکھی ہَیں

یعنی میں تم سے زیادہ عمر رسیدہ اور زیادہ تجربہ کار ہوں

چار آنکھوں میں

لوگوں کے سامنے، مجمع مجلس یا برادری میں

چار کھونٹ میں

دینا کی چاروں سمتوں میں ، تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں .

آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے

اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار

دنیا میں چار کام نہیں کرنے چاہئیں چوری، تعلق ناجائز، ضمانت دینا اور دوسرے کی عورت کو تاکنا

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چار میں کے معانیدیکھیے

چار میں

chaar me.nचार में

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چار میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مجمع میں، عوام میں، غیروں میں

Urdu meaning of chaar me.n

  • Roman
  • Urdu

  • majmaa men, avaam men, Gairo.n me.n

चार में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सभा में, जनता में, दूसरों में, ग़ैरों में

विशेषण

  • चौथा, चतुर्थ, चौथे का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چار میں

مجمع میں، عوام میں، غیروں میں

چار میں ہانڈی پَکنا

بات کا مشہور ہوجانا، راز کا افشا ہوجانا

چار میں تَذْکِرَہ کَرنا

چرچا کرنا ، بات عام کرنا ، دوسروں کو بتانا .

چار میں ہانڈی پَک جانا

مشہور ہوجانا، رازافشا ہوجانا

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

دو میں نَہ چار میں

بے وقعت ، غیر اہم ، غیر متعلق .

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

چار چِھینٹوں میں

دم دلاسا دے کر، باتیں بنا کر، دو چار فقروں میں، بات کی بات میں

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

چار دانگ عالم میں

دنیا کے کونے کونے میں، ہرجگہ

بَھلے بُرے میں چار اُنْگَل کا اَنْتَر ہے

نیکی اور بدی میں بہت کم فرق ہوتا ہے ، بھلے اور برے میں فرق ظاہر ہے.

چار پائی میں کان نِکَلْنا

چارپائی کا ٹیڑھا یا اونچا نیچا ہوجانا

چار حَرْف پیٹ میں پَڑنا

تعلیم حاصل کرنا، جاہل سے عالم بننا

مَیں نے چار بَرساتیں زِیادَہ دیکھی ہَیں

یعنی میں تم سے زیادہ عمر رسیدہ اور زیادہ تجربہ کار ہوں

چار آنکھوں میں

لوگوں کے سامنے، مجمع مجلس یا برادری میں

چار کھونٹ میں

دینا کی چاروں سمتوں میں ، تمام دنیا میں ، سارے جہاں میں .

آپ سے چار بَرساتیں مَیں نے زیادہ دیکھی ہَیں

میں آپ سے زیادہ تجربہ کار اور پختہ ہوں، میں آپ سے زیادہ ان چالوں کو سمجھتا ہوں

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

آنکھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیار، آنکھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

اچھے برے میں چار انگل کا فرق ہے

اچھے کام کرنے میں برے کام کرنے سے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی، بری بات کی نسبت اچھی بات کرنے میں زیادہ تکلیف نہیں ہوتی

تلسی جگ میں آئے کے اَوگن تج دے چار، چوری جاری جامنی اور پرائی نار

دنیا میں چار کام نہیں کرنے چاہئیں چوری، تعلق ناجائز، ضمانت دینا اور دوسرے کی عورت کو تاکنا

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone