تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

جب آنکھیں ہوئیں چار تو دل میں آیا پیار، جب آنکھیں ہوئیں اوٹ دل میں آئی کھوٹ

جس وقت آمنے سامنے ہوں تو اظہار محبت کرتے ہیں مگر غیر حاضری میں کوئی پرواہ نہیں ہوتی بلکہ برائی سوجھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ کے معانیدیکھیے

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

aa.nkhe.n huu.ii.n chaar dil me.n aayaa pyaar, aa.nkhe.n huu.ii.n oT dil me.n aa.ii khoTआँखें हूईं चार दिल में आया प्यार, आँखें हूईं ओट दिल में आई खोट

ضرب المثل

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ کے اردو معانی

  • آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آ ہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا

आँखें हूईं चार दिल में आया प्यार, आँखें हूईं ओट दिल में आई खोट के हिंदी अर्थ

  • आमने-सामने होते ही मन में दूसरों के लिए दया एवं प्यार आ ही जाता है और दृष्टि से ओझल होने पर आदर-भाव शेष नहीं रहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں ہُوئِیں چار دِل میں آیا پیار، آنکھیں ہُوئِیں اوٹ دِلْ میں آئی کھوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words