Search results
Saved words
Showing results for "chaalaan"
Meaning ofSee meaning chaalaan in English, Hindi & Urdu
English meaning of chaalaan
Noun, Masculine
- invoice or waybill, form used when money due to a government department is paid
- criminal case sent up to a court by the police
- list of letters and records sent
- ticket (for violating traffic rule or rules)
- voucher of payment, memorandum of dues, memorandum of money received and invested, pass, remittance, bill of lading, certificate of dispatch, list of goods dispatched
Sher Examples
be-hirs-o-ġharaz qarz adā kījiye apnā
jis tarah police kartī hai chālān vaġhaira
be-hirs-o-gharaz qarz ada kijiye apna
jis tarah police karti hai chaalan waghaira
rāz-o-niyāz meñ bhī akaḌ-fūñ nahīñ ga.ī
vo ḳhat bhī likh rahā hai to chālān kī tarah
raaz-o-niyaz mein bhi akaD-fun nahin gai
wo KHat bhi likh raha hai to chaalan ki tarah
चालान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- = चलान
چالان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو
- ملزموں کی سپاہیوں کے پہرے میں تھانے عدالت کی طرف روانگی
- ملزم کا سماعت مقدمہ کے لیے عدالت میں بھیجا جانا
- بھیجی ہوئی چیزوں کی فہرست جو روانگی سامان کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے مرسل الیہ یا اس کے ایجنٹ کو بھیجی جائے، بیجک
- ایسے اشخاص کے نام و کوائف کی فہرست اور کاغذات وغیرہ جنھیں ایک محکمے یا مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کیا جائے
- (مجازاً) فہرست میں درج شدہ وہ اشخاص جنھیں کوئی محکمہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرے
- رسید زر، رسید
- راہ داری یا نکاسی کی چٹھی، اجازت نامہ، رَوّنَہ
- روانگی کا پروانہ
- بھیجا ہوا مال یا روپیہ نیز اس کا حساب کتاب
Compound words of chaalaan
Interesting Information on chaalaan
چالان چالان اردو کا لفظ ہے۔ یہ’’چلنا/چلانا‘‘ سے بنایا گیا ہے۔ اس کے معنی وہ کاغذ ہیں جس پر کسی سامان یا سامانوں کی فہرست درج کرکے وہ سامان کسی کے پاس بھیجا جائے (یعنی سامان کو چلایا جائے)۔ اس سے پھر یہ معنی بنائے گئے کہ وہ کاغذ جس میں کسی چیز، مثلاکسی رقم کی کیفیت درج ہو۔ لہٰذا سرکاری خزانے میں جمع ہونے والی رقم جس کاغذ پر درج کی جاتی تھی اسے بھی ’’چالان‘‘ کہا جاتا ہے۔ اول الذکر معنی سے یہ معنی نکلے کہ وہ کاغذ جس پرملزموں کی فہرست درج کرکے عدالت میں جمع کی جائے (یعنی وہ عدالت میں لے جائے جائیں)اسے بھی ’’چالان‘‘ کہا جائے۔ یہ لفظ ہندوستانی انگریزی میں مستعمل ہے، معیاری انگریزی میں نہیں ہے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
Showing search results for: English meaning of chalan
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (chaalaan)
chaalaan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone