تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چادَر" کے متعقلہ نتائج

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

جام

(مجازاََ) شراب کا پیالا، ساغر، پیالا، ایاغ

جَمْعِی

۔(ع) صفت۔ کل۔ سب۔ مجموع۔ تمام۔

جَمْعْ دار

خا کروب، بھن٘گی

جَمْع حال

موجودہ جمع، مطالبۂ موجودہ

جَمْع کار

جمع کرنے والا

jam

کُچَلْنا

جَم

پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید

جَمْع دَاری

جمع دار کا عہدہ یا کام

جَمْع غَاْئِب

(صرف) وہ صیغۂ یا ضمیر جو ایک سے زاید غیر موجود افراد کے لیے بولا جائے

جَمْع حَاْضِرْ

(صرف) وہ ضمیر یا فعل کا صیغہ جو ایک سے زائد موجود یا مخاطب لوگوں کے لیے بولا جائے

جَمْع بَاْقِیْ

حساب کتاب، ادائی اور بقایا، ادائی مال گزاری اور بقایا

جَمْع گُزَاْر

(کاشت کاری) جمع وصول کر کے خزانے میں داخل کرنے والا سرکاری نمایندہ جو زمیندار کی طرف سے کاشتکار سے (رقم) وصول کرنے کا مجاز ہوتا ہے

جَمْع بَنْدی

فرد لگان، مال گزاری کی تشخیص

جَمْع جَتَھا

جمع پونجی

جَمْعَ دارْنی

صاف صفائی کرنے والی عورت، مہترانی

جَمْع رَسَدی

حصہ وار جمع، تفصیل وار جمع

جَمْع کُوْٹھِیْ

دوکان کی پون٘جی، بنک کا اثاثہ

جَمْع دَھْاْرَاْ

(کاشت کاری) وہ رقم یا چندہ جو گاؤں کے مشترک اخراجات کے لیے سرکاری طور پر گھر اور کھیت کے حساب سے لیا جائے، گاؤں خرچ

جَمْع ضِدَّیْنْ

اجتماع ضدین، باہم مخالف یا متضاد چیزوں کا اجتماع

جَمْع بَھْرنا

مال گزاری ادا کرنا

جَمْع پُوْنْجِی

اصل سرمایہ، مال و متاع

جَمْع سَنگیِن

(کاشت کاری) وہ محصول جو لگان کے علاوہ فوجی یا اسی قسم کی کسی دوسری ضرورت کے لیے لیا جائے

جَمْعِ فَرِیْقْ

تمام گروہ، سارے فرقے، تمام جماعتیں

جَمْع نَقِیضَین

اجتماع ضدین، دو مخالف چیزوں کی یک جائی

جَمْعِ صَوْرِیْ

بظاہر ایک سے زاید ہونے کی حالت، جسمانی یا شکلی طور پر کئی ہونے کی حالت

جَمْع صَدْر

وہ مال گزاری جو مالکان اراضی سرکار سے براہ راست مقرر کر لیں

جَمْع مُرَکَّب

(ریاضی) ایک ہی جنس کے اعداد جو جمع کیے جائیں مگر مختلف النوع جیسے روپے، پیسے یا سال، مہینہ، دن وغیرہ، رقموں کی جمع، اوزان یا پیمایش کی جمع

جَمْعِ خاطِر

اطمینان، تسلی، دل جمعی

جَمْع مُخاطَب

رک : جمع حاضر .

جَمْعِیَّتی

جمعیت (رک) سے منسوب یا متعلق .

جَمْعِ کُل

تمام، کلہم، مکمل، پوری طرح سے

جَمْعِیَّت

اطمینان، سکون قلب

جَمْع واصِل باقی

ادائیگی اور بقایا، ادائیگی مال گزاری اور بقایا

جَمعِ اَصْل

(کاشت کاری) ملک کی آمدنی جو ملک کی ضروریات کے لیے محفوظ اور مختص ہو، لگان

جَمْع وُصُول باقی

(تجارت) وہ کاغذ جس سے آمدنی کا حال معلوم ہو کہ کل آمدنی اس قدر تھی اس میں سے اس قدر وصول ہوئی اور اس قدر باقی رہی

جَمْع خَرْچْ نَوِیْس

آمدنی اور صرف کا حساب کتاب لکھنے والا، محاسب، منیب، اکاؤنٹنٹ

جَمْعُ الْمَجْمُوع

رک : جمع الجمع .

جَمْع اِسْتِمْرَاْرِی

ہمیشگی کی تشخیص و جمع، جمع مدامی

جَمْعِ مُفَصَّل

مال گزاری جو تفصیل وار تشخیص کی جائے، جمع صدر کی ضد

جَمْعِ خاسِرِین

گھاٹے میں رہنے والوں کا گروہ، نقصان اٹھانے والے لوگوں کا مجمع

جَمْع تَرْمِیم شُدَہ

وہ جمع جس کی ترمیم ہوگئی ہو، وہ لگان جس کی ترمیم ہو گئی ہو

جَمْع بَنْدِی تَشْخِیْص

سالانہ محصول کا تخمینہ

جَمْعِ فَصْل

(کاشتکاری) لگان کے علاوہ دوسرے ذرائع آمدنی مثلاً گھاٹ اتروانی، پہاڑ اور جن٘گل کی آمدنی وغیرہ

جَمْع خَرْچ

(تجارت) وہ کاغذ جس میں آمد و خرچ اکھٹا ایک جگہ لکھا جائے، آمدنی اور صرف کا حساب، آمدنی ومصارف، جمع رقم کا گوشوارہ

جَمْعِ نَرْم

نرم اور خفیف جمع، کم اور ہلکا لگان، خفیف مالگزاری

جَمْع بَنْدی مُجَوَّزَہ

تشخیص یا تجویز جمع بندی، وہ جمع بندی جس کی تشخیص کی گئی ہو، مشخصہ جمع بندی

جَمْع خوش حَیثِیَّتی

معاملۂ زمین، لگان

جَمْع بَینَ الصَّلوٰتَین

(فقہ) دو نمازیں ملا کر پڑھنا، مثلاََ ظہر اور عصر ملا کر پڑھنا

جَمْع بَینَ الصَّلاتَین

(فقہ) دو نمازیں ملا کر پڑھنا، مثلاََ ظہر اور عصر ملا کر پڑھنا

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

جَمْع مَحال مِیرِ بَحْر

محصول بندرگاہ اور اس کا حساب

جَمْعُ الْجَمع

(صرف) جمع کی جمع جیسے وجہ کی جمع وجوہ ہے اور وجوہ کی جمع وجوہات

جَمْع و خَرْچ

آمدنی اور اخراجات، آمدو خرچ کا حساب کتاب

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو

جب کوئی عیار کسی سادہ لوح کو لوٹ کے لے جائے اور وہ ہاتھ ملتا رہ جائے تو کہتے ہیں یعنی پون٘جی لٹا دی اب تو آن٘کھیں کھولو

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

جمع و تفریق

addition and division

جَمْعِ مُشَخَّص

وہ تشخیص جمع یعنی تعیین مالگزاری جو باقاعدہ پیمائش زمین کے بعد کی گئی ہو

جَمْعِیَّتِ دِل

collectedness, reflection, tranquility, peace of heart

جَمْعِ مَعَ الْفَرْق

(تصوف) وحدت میں کثرت اور کثرت میں وحدت دیکھنا یعنی ذات میں صفات کو اور صفات میں اسما کو اور اسما میں افعال کو اور افعال میں آثار کو اور ذات کو عین اسما اور اسما کو عین صفات اور صفات کو عین افعال اور افعال کو عین آثار دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چادَر کے معانیدیکھیے

چادَر

chaadarचादर

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ملبوسات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چادَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جسم پر اوڑھنے کا لمبا چوڑا کپڑا
  • (مقبرہ) گندھے ہوئے پھولوں کی لڑیوں کا جال جو عرض و طول میں تقریباً دوپٹے کے برابر ہوتا ہے اور اسے مزار پر چڑھاتے ہیں، پھولوں کی چادر
  • (مزار) وہ کپڑا جو منت پوری ہونے پر گوٹے لچکے سے سجا کر مزار وغیرہ پر چڑھاتے ہیں
  • لمبا اور کم چوڑا کپڑا جو پلنگ یا فرش پر بچھایا جائے
  • وہ کپڑا جو میز پر بچھایا جاتا ہے، میز پوش
  • (مجازاً) کفن کے پارچوں میں سے ایک پارچہ، کفن
  • شال، شالی چادر
  • پانی وغیرہ کی چوڑی دھار جو اوپر سے نیچے گرے، آبشار
  • چادر ایک پیمانۂ آراضی کا نام ہے جو ۱۲۰ بیگہ کا ہوتا ہے
  • دھات یا مسالے کا بنا ہوا لمبا چوڑا پتر، لوہا، ٹین وغیرہ کی بڑی مستطیل، مربع یا دائرہ نما پلیٹ
  • کسی منجمد یا گاڑھی چیز کا پھیلا ہوا پرت، جمی ہوئی تہ، تہ
  • تالاب وغیرہ کی بالائی سطح، سطح آب، تالاب وغیرہ کے کنارے
  • کسی چیز کی بالائی سطح
  • تختہ، شیٹ
  • چھوٹا خیمہ (فارسی)
  • (آتش بازی) آتش بازی کے ستاروں یا پھولوں کی بارش جو پانی کی چوڑی دھار کی طرح ہوتی ہے اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ بارود سے بھری ہوئی بتیاں یا گولیاں ایک ٹھاٹر میں لٹکا کر اس کے نصب کرتے ہیں اور ایک ساتھ سب کو آگ دکھا دیتے ہیں
  • لگاتار گولہ باری کرنا

شعر

Urdu meaning of chaadar

  • Roman
  • Urdu

  • shaal, shaalii, chaadar, jism par o.Dhne ka lambaa chau.Daa kap.Daa
  • gu.ndhe hu.e phuulo.n kii la.Daiyo.n ka jaal jo arz-o-tuul me.n taqriiban dopaTTe ke baraabar hotaa hai aur use mazaar par cha.Dhaate hain, phuulo.n kii chaadar
  • vo kap.Daa jo minnat puurii hone par goTe lachke se saja kar mazaar vaGaira par cha.Dhaate hai.n
  • lambaa aur kam chau.Daa kap.Daa jo palang ya farsh par bichhaayaa jaaye, vo kap.Daa jo mez par bichhaayaa jaataa hai, mezposh
  • kafan ke paarcho.n me.n se ek paaracha (majaazan) kafan
  • paanii vaGaira kii chau.Dii dhaar jo u.upar se niiche gire, aabshaar
  • chaadar ek paimaana-e-aaraazii ka naam hai jo १२० baigaa ka hotaa hai
  • dhaat ya masaale ka banaa hu.a lambaa chau.Daa putr, kisii munjmid ya gaa.Dii chiiz ka phailaa hu.a parat, jamii hu.ii taa, taa
  • kisii chiiz kii baalaa.ii satah, taalaab vaGaira kii baalaa.ii satah, satah aab, taalaab vaGaira ke kinaare
  • chhoTaa Khemaa
  • aatashbaazii ke sitaaro.n ya phuulo.n kii baarish jo paanii kii chau.Dii dhaar kii tarah hotii hai is kii suurat ye hotii hai ki baaruud se bharii hu.ii battiyaa.n ya goliiyaa.n ek ThaaTar me.n laTkaa kar is ke nasab karte hai.n aur ek saath sab ko aag dikhaa dete hai.n
  • lagaataar golaa baarii karnaa

English meaning of chaadar

Noun, Feminine

  • chador, a coverlet, a veil
  • (Shrine) a type of net which is made with fragrant flowers, in the shape of shawl that is placed on a shrine, flower garland sheet
  • (Shrine) placed a decorated with gold or silver laces sheet on a grave or shrine at the time of fulfilling vow
  • bedspread, bedclothes
  • sheet of cloth, sheet
  • a sheet of iron
  • current of water, waterfall
  • cement sheet
  • sheet (of iron)
  • shot and shell
  • calico mantle or wrapper (of one fold, which reaches from the head to the ankles)
  • table-cloth
  • (Fireworks) a kind of fire-work (in imitation of a cascade)
  • covering, a coverlet

चादर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ओढ़ने का वस्त्र, उक्त आकार प्रकार का वह टुकड़ा जिसे स्त्रियाँ धड़ पर लपेटती तथा उसके कुछ अंश से सिर ढकती हैं, और जो प्रतिष्ठा, मर्यादा आदि का सूचक होता है, प्रच्छादन
  • (दरगाह) चादर की शक्ल में गुँधे हुए फूल जो मज़ार आदि पर चढ़ाए जाते हैं, मज़ार पर चड़ने वाली फूलों की लड़ियाँ, फूलों की राशि जो किसी देवता या पूज्य स्थान पर चढ़ाई जाती है जैसे: मज़ार पर चादर चढ़ाना
  • (दरगाह) वो कपड़ा जो किसी मनौती के पूर्ण होने की अवस्था में सुनहरे गोटे-किनारी से सजा कर मज़ार आदि पर चढ़ाते हैं
  • कपड़े का वह आयताकार टुकड़ा जिसे सोते समय लोग नीचे बिछाते अथवा ऊपर ओढ़ते हैं, बिस्तर या गद्दों के ऊपर बिछाया जाने वाला कपड़ा, बिछाने का कपड़ा, हलका ओढ़ना, चौड़ा दुपट्टा, पिछौरी
  • वो कपड़ा जो मेज़ पर बिछाया जाता है, मेज़पोश
  • ( लाक्ष्णिक) कफ़न के कपड़ों में से एक कपड़ा, कफ़न
  • ओढ़नी, शाल, शाली चादर
  • पानी आदि की चौड़ी धार जो ऊपर से नीचे गिरे, झरना
  • चादर एक भूमि माप जो 120 बीघे के बराबर होता है
  • लोहे पीतल आदि का पतला और चौड़ा पत्तर, किसी धातु का बड़ा चौखूँटा पत्तर, पत्तर, चद्दर
  • जमी हुई परत
  • तालाब आदि का ऊपरी तल, बढ़ी हुई नदी या और किसी वेग से बहते हुए प्रवाह में उस स्थान पर पानी का वह फैलाव जो बिलकुल बराबर होता है, अर्थात् जिसमें भँवर या हिलोर नहीं होता
  • किसी चीज़ की ऊपरी सतह
  • तंबू, टेंट, ख़ेमा, रावटी, शिविर (फ़ारसी )
  • तख़्ता, शीट
  • (आतिशबाज़ी) आतिशबाज़ी जे तारों या फूलों की वर्षा, जो पानी की एक विशाल धारा की तरह होती है, उसकी बत्तियाँ या गोलियाँ एक ठाटर में लटका कर एक साथ गुँध दी जाती हैं और फिर उसमें आग लगा दी जाती है
  • लगातार गोला-बारी करना

چادَر کے مترادفات

چادَر سے متعلق دلچسپ معلومات

چادر اردو میں سوم مفتوح کے ساتھ بروزن ’’مادر‘‘ ہے۔ فارسی میں یہ لفظ سوم مضموم کے ساتھ بروزن ’’چابک‘‘ ہے۔ یہی سبب ہے کہ ایرانی جب اسے رومن حروف میں لکھتے ہیں تو Chador لکھتے ہیں، کہ ان کے نظام میں ضمہ کو ظاہر کرنے کے لئے رومن حرف O استعمال ہوتا ہے۔ غالب، جیسا کہ معلوم ہے، ’’برہان قاطع‘‘ پر بہت گرجے برسے ہیں۔ ایک جگہ ’’برہان‘‘ میں کسی لفظ کا تلفظ ظاہر کرنے کے لئے لکھا ہے کہ یہ بروزن ’’مادر‘‘ ہے۔ غالب نے جھنجھلا کرعمدہ فقرہ لکھا کہ ’’مادر‘‘ کو لے آنا اور ’’چادر‘‘ کو چھوڑدینا کہاں کی شرافت ہے۔ ان کا مطلب یہ تھا کہ اظہار تلفظ کے لئے’’مادر‘‘ کے بجائے ’’چادر‘‘ بہتر تھا۔ ظاہر ہے کہ غالب کومعلوم نہ تھا کہ ’’چادر‘‘ کا ایرانی تلفظ بروزن ’’چابک‘‘ یعنی سوم مضموم کے ساتھ ہے۔ صاحب’’برہان‘‘ کو ایسے لفظ کی ضرورت تھی جس میں سوم مفتوح ہو۔ ایسی صورت میں وہ ’’چادر‘‘ کا لفظ کس طرح لکھتے۔ غالب کا فقرہ گرم لیکن اعتراض سست تھا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْع

کل، تمام، سب، سارا، جملہ

جام

(مجازاََ) شراب کا پیالا، ساغر، پیالا، ایاغ

جَمْعِی

۔(ع) صفت۔ کل۔ سب۔ مجموع۔ تمام۔

جَمْعْ دار

خا کروب، بھن٘گی

جَمْع حال

موجودہ جمع، مطالبۂ موجودہ

جَمْع کار

جمع کرنے والا

jam

کُچَلْنا

جَم

پیشداری خاندان کا چوتھا بادشاہ، جمشید

جَمْع دَاری

جمع دار کا عہدہ یا کام

جَمْع غَاْئِب

(صرف) وہ صیغۂ یا ضمیر جو ایک سے زاید غیر موجود افراد کے لیے بولا جائے

جَمْع حَاْضِرْ

(صرف) وہ ضمیر یا فعل کا صیغہ جو ایک سے زائد موجود یا مخاطب لوگوں کے لیے بولا جائے

جَمْع بَاْقِیْ

حساب کتاب، ادائی اور بقایا، ادائی مال گزاری اور بقایا

جَمْع گُزَاْر

(کاشت کاری) جمع وصول کر کے خزانے میں داخل کرنے والا سرکاری نمایندہ جو زمیندار کی طرف سے کاشتکار سے (رقم) وصول کرنے کا مجاز ہوتا ہے

جَمْع بَنْدی

فرد لگان، مال گزاری کی تشخیص

جَمْع جَتَھا

جمع پونجی

جَمْعَ دارْنی

صاف صفائی کرنے والی عورت، مہترانی

جَمْع رَسَدی

حصہ وار جمع، تفصیل وار جمع

جَمْع کُوْٹھِیْ

دوکان کی پون٘جی، بنک کا اثاثہ

جَمْع دَھْاْرَاْ

(کاشت کاری) وہ رقم یا چندہ جو گاؤں کے مشترک اخراجات کے لیے سرکاری طور پر گھر اور کھیت کے حساب سے لیا جائے، گاؤں خرچ

جَمْع ضِدَّیْنْ

اجتماع ضدین، باہم مخالف یا متضاد چیزوں کا اجتماع

جَمْع بَھْرنا

مال گزاری ادا کرنا

جَمْع پُوْنْجِی

اصل سرمایہ، مال و متاع

جَمْع سَنگیِن

(کاشت کاری) وہ محصول جو لگان کے علاوہ فوجی یا اسی قسم کی کسی دوسری ضرورت کے لیے لیا جائے

جَمْعِ فَرِیْقْ

تمام گروہ، سارے فرقے، تمام جماعتیں

جَمْع نَقِیضَین

اجتماع ضدین، دو مخالف چیزوں کی یک جائی

جَمْعِ صَوْرِیْ

بظاہر ایک سے زاید ہونے کی حالت، جسمانی یا شکلی طور پر کئی ہونے کی حالت

جَمْع صَدْر

وہ مال گزاری جو مالکان اراضی سرکار سے براہ راست مقرر کر لیں

جَمْع مُرَکَّب

(ریاضی) ایک ہی جنس کے اعداد جو جمع کیے جائیں مگر مختلف النوع جیسے روپے، پیسے یا سال، مہینہ، دن وغیرہ، رقموں کی جمع، اوزان یا پیمایش کی جمع

جَمْعِ خاطِر

اطمینان، تسلی، دل جمعی

جَمْع مُخاطَب

رک : جمع حاضر .

جَمْعِیَّتی

جمعیت (رک) سے منسوب یا متعلق .

جَمْعِ کُل

تمام، کلہم، مکمل، پوری طرح سے

جَمْعِیَّت

اطمینان، سکون قلب

جَمْع واصِل باقی

ادائیگی اور بقایا، ادائیگی مال گزاری اور بقایا

جَمعِ اَصْل

(کاشت کاری) ملک کی آمدنی جو ملک کی ضروریات کے لیے محفوظ اور مختص ہو، لگان

جَمْع وُصُول باقی

(تجارت) وہ کاغذ جس سے آمدنی کا حال معلوم ہو کہ کل آمدنی اس قدر تھی اس میں سے اس قدر وصول ہوئی اور اس قدر باقی رہی

جَمْع خَرْچْ نَوِیْس

آمدنی اور صرف کا حساب کتاب لکھنے والا، محاسب، منیب، اکاؤنٹنٹ

جَمْعُ الْمَجْمُوع

رک : جمع الجمع .

جَمْع اِسْتِمْرَاْرِی

ہمیشگی کی تشخیص و جمع، جمع مدامی

جَمْعِ مُفَصَّل

مال گزاری جو تفصیل وار تشخیص کی جائے، جمع صدر کی ضد

جَمْعِ خاسِرِین

گھاٹے میں رہنے والوں کا گروہ، نقصان اٹھانے والے لوگوں کا مجمع

جَمْع تَرْمِیم شُدَہ

وہ جمع جس کی ترمیم ہوگئی ہو، وہ لگان جس کی ترمیم ہو گئی ہو

جَمْع بَنْدِی تَشْخِیْص

سالانہ محصول کا تخمینہ

جَمْعِ فَصْل

(کاشتکاری) لگان کے علاوہ دوسرے ذرائع آمدنی مثلاً گھاٹ اتروانی، پہاڑ اور جن٘گل کی آمدنی وغیرہ

جَمْع خَرْچ

(تجارت) وہ کاغذ جس میں آمد و خرچ اکھٹا ایک جگہ لکھا جائے، آمدنی اور صرف کا حساب، آمدنی ومصارف، جمع رقم کا گوشوارہ

جَمْعِ نَرْم

نرم اور خفیف جمع، کم اور ہلکا لگان، خفیف مالگزاری

جَمْع بَنْدی مُجَوَّزَہ

تشخیص یا تجویز جمع بندی، وہ جمع بندی جس کی تشخیص کی گئی ہو، مشخصہ جمع بندی

جَمْع خوش حَیثِیَّتی

معاملۂ زمین، لگان

جَمْع بَینَ الصَّلوٰتَین

(فقہ) دو نمازیں ملا کر پڑھنا، مثلاََ ظہر اور عصر ملا کر پڑھنا

جَمْع بَینَ الصَّلاتَین

(فقہ) دو نمازیں ملا کر پڑھنا، مثلاََ ظہر اور عصر ملا کر پڑھنا

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

جَمْع مَحال مِیرِ بَحْر

محصول بندرگاہ اور اس کا حساب

جَمْعُ الْجَمع

(صرف) جمع کی جمع جیسے وجہ کی جمع وجوہ ہے اور وجوہ کی جمع وجوہات

جَمْع و خَرْچ

آمدنی اور اخراجات، آمدو خرچ کا حساب کتاب

جَمْع کے ڈُبُّو آنْکھَیْں کُھولو

جب کوئی عیار کسی سادہ لوح کو لوٹ کے لے جائے اور وہ ہاتھ ملتا رہ جائے تو کہتے ہیں یعنی پون٘جی لٹا دی اب تو آن٘کھیں کھولو

جَمع لَگے سَرکار کی اَور مِرزا کھِیلَیں پَھاگ

خرچ کسی کا مزے کوئی اڑائے

جمع و تفریق

addition and division

جَمْعِ مُشَخَّص

وہ تشخیص جمع یعنی تعیین مالگزاری جو باقاعدہ پیمائش زمین کے بعد کی گئی ہو

جَمْعِیَّتِ دِل

collectedness, reflection, tranquility, peace of heart

جَمْعِ مَعَ الْفَرْق

(تصوف) وحدت میں کثرت اور کثرت میں وحدت دیکھنا یعنی ذات میں صفات کو اور صفات میں اسما کو اور اسما میں افعال کو اور افعال میں آثار کو اور ذات کو عین اسما اور اسما کو عین صفات اور صفات کو عین افعال اور افعال کو عین آثار دیکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چادَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چادَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone