تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"busk" کے متعقلہ نتائج

busk

لباہ پہننا

buskined

ٹَخنوں تَک کا اُونچے تَلے کا جُوتا

buskin

موٹی ایڑی کا جوتا جو قدیم ایتھنز کے المیوں میں ایکٹر اپنا قد بڑھانے کے لیے پہنتے تھے۔.

bosk

بيشَہ

بَس کنڈکٹَر

بس کا وہ ملازم جو مسافروں سے کرایہ وصول کرتا ہے اور ڈرائیور کو بس روکنے یا چلانے کا اشارہ کرتا ہے

بوسْکی

ہلکے بادامی رنْگ کا ایک خالص ریشمی کپڑا۔

بُشْقاب

بڑی رکابی، بڑی قاب

bask

ٹوکرا

باسَک

رک: باسا (۲)

بَسْک

آبادی

بَیسَک

جنگل میں وہ جگہ جہاں مویشی بیٹھتے ہیں

باسُوک

رک: باسُک.

بِسوک

رنج و غم سے آزاد، خوش و خرم

باسُک

ہندو روایات کے مطابق وہ سانْپ جس کے پھن پر زمین قائم ہے، سانْپوں کا سردار

بیشَک

رک: بے

بے شَک

بلا شبہ، بلا شک و تردد، یقیناً

باثِق

(طب) وہ تفریق اتصال جس سے وریدوں یا شریانوں کےمن٘ھ کھل جائیں

بُسُوق

کھجور کے درختوں کا لمبا ہونا

بُساق

بلغم ، تھوک ، لعاب دہن.

باسِق

لمبا، بلند، اونْچا (درخت)

باشَق

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب

بَسوڑ

بانس کی ٹوکریاں وغیرہ بنانے والوں کی قوم، اس قوم کا فرد، ٹوکریاں بنانے والا کاریگر

با شَوق

شوق سے، خوشی سے، برضا و رغبت، خوشی خوشی

بے عِشْق

بُوئے عِشْق

محبت کی بو، محبت کی مہک، پیار کی خوشبو

بَس کا

قابو کا ، اختیار کا

بَس کی

بس کا (رک) کی تانیث.

بَسْکائی

بک بک، جھک جھک

باسْکِٹ بال

ہاتھوں سے کھیلا جانے والا گینْد کا ایک کھیل جس میں میدان کے دونوں سروں پر گڑے ہوئے بورڈوں میں لوہے کا ایک حلقہ اور اس میں بے پین٘دے کی جالی نصب ہوتی ہے (جس میں مقرر طریقے سے کھلاڑی گینْد ڈالتے ہیں).

basketball

پانچ یا چھ کھلاڑیوں کی ٹولیوں کے درمیان کھیلاجانے والا کھیل جس میں گول، کھلے منہ کی حلقہ دار جالی میں سےجو دونوں جانب اونچائی پر بندھی ہوتی ہے، گیند کو گزار کر بنائے جاتے ہیں۔.

basketful

ٹوکرا بھر

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بِس کی گِرَہ

رک : بس کی گانْٹھ

بَساکھی

بساکھ (رک) سے منسوب.

باس کی

وہ سانپ جس کے سر پر زمین کھڑی ہے، اور جس کو سمندر دوہنے کے لئے بطور رسی کے استعمال کیا گیا تھا

بِسیکھا

طریقہ ، وضع ، چلن

بِساکھا

سولھویں قمری منزل جس کی شکل دروازے کی طرح ہے اور اس میں چار یا اصلاً دو ستارے ہیں.

بِسَکْنا

رک : بِکَسنا.

بِسْکَھانپَر

رک : سِکَھیْرا (بِس) : تحتی الفاظ)

بِسْکَرْما

بِسوا کَرما

بَسْکہِ

بَس تحتی الفاظ

بے سِکَّہ

بشیکْھتا

خصوصیت، انفرادیت، امتیازی صفات، اس منگھیہ شریر میں یہی بشیکھتا(خصوصیت) ہے.

basket

ڈلیا

باعِثِ کَیْفِ دَوام

basketry

ٹوکری بننے کا ہنر.

basketwork

ٹوکری کے انداز میں بنی ہوئی شے، نیز اس بنائی کا ہنر۔.

baskethilt

قبضہ

بَساکھ

رک : بیساکھ.

بِسَکھ

تیر ، پیکاں

bisque

ٹینس، کروکے اور گولف: ایک مفت پوائنٹ بنا نے کا یا ایک زائد چوٹ لگانے کا فائدہ ۔.

basque

مغربی پائر نیز (جبل الابواب) کے باشندے یا ان کی زبان۔.

بَس کَرْنا

قابو میں لانا، مسخر کرنا

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

باسِقَہ

باسق (رک) کی تانیث، جیسے: یہ باغ اشجار باسقہ سے پر ہے

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بِسیکھ

صفت، خاصیت، خصوصی امتیاز (جس سے انفرادیت پیدا ہوجائے)

باسُکھ

رک: باسُک.

بَسْکَھٹ

وہ چارپائی جس کی پٹیاں بانْس کی ہوں، ہلکی پھلکی چارپائی

busk کے لیے اردو الفاظ

busk

bʌsk

busk کے اردو معانی

  • آمادَہ ہونا

busk के उर्दू अर्थ

  • आमादा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (busk)

نام

ای-میل

تبصرہ

busk

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone