تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باس کی" کے متعقلہ نتائج

باس کی

وہ سانپ جس کے سر پر زمین کھڑی ہے، اور جس کو سمندر دوہنے کے لئے بطور رسی کے استعمال کیا گیا تھا

پاپ چُھپائے نا چُھپے جَیسے لَہْسَن کی باس

برا کام کبھی چھپا نہیں رہتا

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور ایک گینْدے کی باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی خوشبُو

سَنْگَت بَھلی نَہ سادْھ کی اور کیا گَنْدی کا باس

نہ فقیر کی رفاقت اچھی ہوتی ہے اور نہ گیندے کی بُو ، ان دونوں کی صحبت پائدار نہیں ہوتی.

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باس کی کے معانیدیکھیے

باس کی

baasukiiबासुकी

اصل: ہندی

باس کی کے اردو معانی

 

  • وہ سانپ جس کے سر پر زمین کھڑی ہے، اور جس کو سمندر دوہنے کے لئے بطور رسی کے استعمال کیا گیا تھا

बासुकी के हिंदी अर्थ

 

  • वह साँप जिसके सर पर ज़मीन खड़ी है, और जिसको समुंद्र दूहने के लिए रस्सी के तौर पर इस्तेमाल किया गया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باس کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

باس کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone