تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باشَق" کے متعقلہ نتائج

باشَق

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب

اردو، انگلش اور ہندی میں باشَق کے معانیدیکھیے

باشَق

baashaqबाशक़

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: پرندے

  • Roman
  • Urdu

باشَق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب

    مثال باشق یعنی باشہ، یہ سب شکاری جانوروں سے چھوٹا ہے۔

Urdu meaning of baashaq

  • Roman
  • Urdu

  • baaz se chhoTaa aur shukre se ba.Daa ek zard chasham shikaarii parindaa (jo chhoTii chi.Diyo.n ko shikaar kartaa hai), baasha ka muarrab

English meaning of baashaq

Noun, Masculine

  • the feminine falcon, hawk, sparrow-hawk (Arabized of 'baasha' )

बाशक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक शिकारी पक्षी, शिकरा, बाशा का अरबीकृत

    उदाहरण बाशक़ यानी बाशा, यह सब शिकारी जानवरों से छोटा है.

باشَق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باشَق

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باشَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

باشَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone