تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bosk" کے متعقلہ نتائج
bosk کے لیے اردو الفاظ
bosk کے اردو معانی
اسم
- بيشَہ
- جھاڑی
- چھوٹا جَنگَل
bosk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेशा
- झाड़ी
- छोटा जंगल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باشَق
باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب
بَس کنڈکٹَر
بس کا وہ ملازم جو مسافروں سے کرایہ وصول کرتا ہے اور ڈرائیور کو بس روکنے یا چلانے کا اشارہ کرتا ہے
باسْکِٹ بال
ہاتھوں سے کھیلا جانے والا گینْد کا ایک کھیل جس میں میدان کے دونوں سروں پر گڑے ہوئے بورڈوں میں لوہے کا ایک حلقہ اور اس میں بے پین٘دے کی جالی نصب ہوتی ہے (جس میں مقرر طریقے سے کھلاڑی گینْد ڈالتے ہیں).
basketball
پانچ یا چھ کھلاڑیوں کی ٹولیوں کے درمیان کھیلاجانے والا کھیل جس میں گول، کھلے منہ کی حلقہ دار جالی میں سےجو دونوں جانب اونچائی پر بندھی ہوتی ہے، گیند کو گزار کر بنائے جاتے ہیں۔.
بَیساکھا
بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bosk)
bosk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔