تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"basket" کے متعقلہ نتائج

basket

ڈلیا

باسْکِٹ

سامان اٹھانے کےلیے بانْس یا تیلیوں وغیرہ کا ہینڈل دار تھیلا یا ٹوکری.

باسْکِٹ بال

ہاتھوں سے کھیلا جانے والا گینْد کا ایک کھیل جس میں میدان کے دونوں سروں پر گڑے ہوئے بورڈوں میں لوہے کا ایک حلقہ اور اس میں بے پین٘دے کی جالی نصب ہوتی ہے (جس میں مقرر طریقے سے کھلاڑی گینْد ڈالتے ہیں).

basketball

پانچ یا چھ کھلاڑیوں کی ٹولیوں کے درمیان کھیلاجانے والا کھیل جس میں گول، کھلے منہ کی حلقہ دار جالی میں سےجو دونوں جانب اونچائی پر بندھی ہوتی ہے، گیند کو گزار کر بنائے جاتے ہیں۔.

basketful

ٹوکرا بھر

baskethilt

قبضہ

basketry

ٹوکری بننے کا ہنر.

basketwork

ٹوکری کے انداز میں بنی ہوئی شے، نیز اس بنائی کا ہنر۔.

بَسِیکَت

آباد، بارونق

بَشَوکَت

شان سے، شان و شوکت کے ساتھ

بَسا اَوْقات

اکثر، کبھی کبھی

work basket

تلے دانی یاکوئی ٹوکری جس میں سینے پرونے کا سامان رکھا جائے۔.

waste basket

خصوصاً شمالی امریکا ردّی کی ٹوکری۔.

wastepaper basket

رَدّی کی ٹوکْری

اَراضی بَسْکَت

گاؤں کی بستی کے اندر کی وہ زمین جس کا رقبہ لگان والی زمین سے خارج کیا جانے کو ہو

باعِثِ قَتْل

رَضا بِالسُّکُوت

basket کے لیے اردو الفاظ

basket

ˈbɑː.skɪt

basket کے اردو معانی

اسم

  • ڈلیا
  • پِٹاری
  • ٹوکْری
  • جَھبِیا
  • جھاپا
  • ڈھاکا
  • بیت وغیرہ سے بنی ہوئی ٹوکری
  • ٹوکرا
  • پٹارا
  • گھاس، سینٹھے، بید وغیرہ سے بنی ہوئی ٹوکری یا ڈبا
  • ٹوکری کی سی شکل کی کوئی چیز
  • اس مقصد کے لیے استعمال کی جانے والی کوئی چیز
  • ڈلیا کے اندر کی شے
  • ٹوکری بھر مقدار
  • تلوار پکڑنے کا حفاظتی دستانہ
  • مسافروں کے لیے غبارے کے نیچے لگی ہوئی ٹوکڑی ؍ نشست گاہ
  • (باسکٹ بال) ٹوکری جیسے دو چھینکوں میں سے کوئی ایک

basket के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • डलिया
  • पिटारी
  • टोकरी
  • झबिया
  • झापा
  • ढाका
  • बेत वग़ैरा से बनी हुई टोकरी
  • टोकरा
  • पिटारा
  • घास, सीनठे, बेद वग़ैरा से बनी हुई टोकरी या डिब्बा
  • टोकरी की सी शक्ल की कोई चीज़
  • उस मक़्सद के लिए इस्ते'माल की जाने वाली कोई चीज़
  • डलिया के अंदर की शय
  • टोकरी भर मिक़्दार
  • तलवार पकड़ने का हिफ़ाज़ती दस्ताना
  • मुसाफ़िरों के लिए ग़ुब्बारे के नीचे लगी हुई टोकड़ी / नशिस्त गाह
  • (बास्केटबॉल) टोकरी जैसे दो छींकों में से कोई एक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (basket)

نام

ای-میل

تبصرہ

basket

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone